English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

افضل عثمانی کو اغواء کرکے سرکاری گواہ کے طو رپر پیش کرنے کی کوشش کی تھی پولس (مزید اہم ترین خبریں)

اس ٹرانسفر اپلیکیشن پر چیف میٹرو پولیٹین مجسٹریٹ ((C.M.Mکی عدالت نے ملزم کی سماعت نہ کرتے ہوئے صرف شیوڑی کورٹ کے منصف کو Confidential رپورٹ کی بنیاد پر خارج کرتے ہوئے مقدمہ اسی عدالت میں اسی منصف کے سامنے چلانے کا حکم دیا ۔اس معاملے میں اس وقت نیا موڑ آیا جب افضل عثمانی کی در خواست پر فوری کار وائی کرتے ہوئے ممبئی ہائی کو رٹ کے جسٹسTHIPSY صاحب نے شیوڑی کورٹ کے منصف کی وہ رپورٹ طلب کی ہے جس پر C.M.M.کورٹ نے ٹرانسفر اپلیکیشن مسترد کر دی تھی ،اس رپورٹ میں ایک نا قابل قبول گمراہ کرنے والا

مزید پڑھئے

صحافیوں کیلئے صحت ‘صفائی اور ماحولیات کے عنوان پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد (مزید خبریں)

انھوں نے بتایا کہ شمالی کرناٹک کے 7اضلاع اور حیدرآباد کرناٹک کے 4اضلاع میں مذکورہ این جی اوز ضلع پنچایت کے تعاون سے پروگرام کا انعقاد کررہی ہے۔ اور کہا کہ میڈیا میں دیگر پروگراموں کو اہمیت دی جاتی ہے لیکن اس طرح کے پروگراموں کو جگہ کی فراہمی میں تنگ نظری کا مُظاہرہ کا کرتے ہیں ۔ انھوں نے میڈیا پر زور دیا کہ جہاں سماجی مسائل کو اجاگر کرنا ہوتا ہے سوئچھ بھارت مسئلہ بھی بہتر سماجی زندگی کیلئے لائحہ عمل ثابت ہوسکتا ہے‘ کیونکہ میڈیا عوام کے ذہنوں سے راست وابستہ ہوتا

مزید پڑھئے

ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کو سیشن کورٹ نے سنائی پانچ سال کی سزا مگر !

حیرانی کی بات یہ ہے کہ حادثے کے بعد سلمان کو گرفتار کر لیا گیا لیکن کمال خان کو پولیس تلاش ہی نہیں پائی. کمال کی اس معاملے میں گواہی اہم ہو سکتی ہے لیکن ایک بار پولیس کے سامنے بیان دینے کے بعد کمال پھر کبھی نہیں دیکھے گئے. ایک انگریزی اخبار کے مطابق کمال چونکہ انگلینڈ کے رہائشی ہیں اس لئے وہ اپنے ملک واپس چلے گئے ہیں۔ 13 سال پرانا ہے معاملہ 28 ستمبر، 2002 کی رات سلمان خان کی لینڈ کروزر ہل روڈ پر امریکن ایکسپریس بیکری میں جا گھسی تھی. واقعہ آدھی رات کے بعد کا تھا. سلمان نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 308 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا