English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

چوری شدہ بائیک کنویں سے بر آمد ، پولیس کی جانب سے تحقیقات جا ری 

سر سی۔05/ اپریل۔2018 (فکرو خبر نیوز) چوری شدہ بائیک کے کنویں سے بر آمد ہو نے کی خبر مو صول ہو ئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ سر سی کے زو سرکل کے پاس موجود جنگل کے آنے ہنڈا نالے کے قریب والے کنویں میں ایک بائیک پائی گئی ، جس کو پولیس نے فائیر بریگیڈ کی مدد سے باہر نکالا کر بائیک مالکان کے حوالے کر دیا ہے ،بتا یا جا تا ہے پچھلے سال ہی یہاں امپرو مینٹ کا کام شروع ہوا تھ ا،جس کے لئے کنواں کھودا گیا ، جہاں آج ایک بائیک پا ئی گئی ،بائیک مالکان سے پوچھ تاچھ کر نے پر پتہ چلا کہ بائیک چوری ہو ئی

مزید پڑھئے

بھٹکل کے قریب بیندور کے اوتینانی پہاڑی پر ہوائی اڈہ تعمیر ہورہا ہے؟؟

بیندور۔05/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) بھٹکل ، شیرور ، بیندور اور اس طرف مر ڈیشور ، منکی ، ہوناور ، کاروار اور کمٹہ سے تعلق رکھنے والے لو گوں کی ایک بڑی تعداد اپنے معاش کے لئے خلیجی ممالک میں مقیم ہیں ،جن کے لئے قریب میں منگلورو ائیر پورٹ اور گوا ائیر پورٹ مو جو دہے ،جہاں سے آنے جانے کے لئے لو گوں کو کافی خر چہ لگتا ہے ، مگر اب خبر آئی ہے کہ بھٹکل سے 20 / کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع بیندور کے اوٹی نینے گاؤں میں بین الاقوامی ائر پورٹ بنانے کے تعلق سے منصوبہ بندی جا ری ہے ،مو صولہ

مزید پڑھئے

امسال جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے چالیس طلباء نے تکمیلِ حفظِ قرآن کی سعادت کی حاصل 

بھٹکل 05؍ اپریل 2018(فکروخبر نیوز)امسال جامعہ اسلامیہ بھٹکل اور اس کے جملہ تینوں مکاتب سے کل 40 طلبہ حفظ قرآن کی دولت سے سرفراز ہوئے، ان کے اعزاز میں آج 18/ رجب المرجب 1439ھ مطابق 5 /اپریل 2018ء بروز جمعرات صبح دس بجے ایک خوبصورت محفل سجی جس میں مولانا صادق صاحب اکرمی ندوی کی تلاوت اور دعا سے ان حفاظ کے حفظ کی تکمیل کی گئی۔اس موقع پر شہر و اطراف سے تشریف لائے سرپرستوں اور مہمانوں کا صدر شعبہ حفظ جامعہ اسلامیہ مولانا عمران صاحب اکرمی ندوی نے پُرتپاک استقبال کیا،نیز علماء

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 255 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا