English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلورو ائیر پورٹ پر وارننگ کے باوجود پارکنگ کے لئے زیادی پیسہ وصولنے پر ممبئی انٹر پرائزرس کمپنی کے خلاف 2.58لاکھ کا جر مانہ 

share with us

منگلورو۔04/ اپریل۔2018(فکرو خبر نیوز) منگلورو ائیر پورٹ پر ائیر پورٹ افیسران کی جانب سے بار بار تنبیہ کے باوجود پیسہ زیادہ وصولنے پر پارکنگ کمپنی ممبئی ایس ایس انٹر پرائیزر س کے خلاف 2,58 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے ،جس کی اطلاع منگلورو ائیر پورٹ کے ذمہ داران نے پریس کانفرنس میں دی ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے ،مو صولہ اطلاعات کے مطابق ممبئی انٹر پرائزرس نامی کمپنی نے ائیر پورٹ پارکنگ کا ٹینڈر لیا ہوا ہے ،ائیرپورٹ اتھارٹیس اور پارکنگ کمپنی کے مابین پارکنگ کسٹمرس کے لئے ای رقم طئے ہو ئی تھی ، مگر کئی بار بار تنبیہ کر نے کے باوجود پارکنگ والوں سے زیادہ روپیہ وصولنے پر ایر پورٹ افسران اور اتھارٹیس نے کارروائی کر تے ہو ئے مذکو رہ کمپنی کے خلاف 2.58لاکھ کا جر مانہ عائد کیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا