English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

تنظیم صدسالہ جشن:تیسرے روز کی آخری نشست بعنوان اصلاحِ معاشرہ

وہ تنظیم کے صد سالہ جشن کے تیسرے دن کے بعد عشاء اصلاح معاشرہ کے عنوان پر منعقدہ جلسہ میں جم غفیر سے خطاب فرمارہے تھے۔ مولانا موصوف نے حضرات صحابہ کے زمانہ میں مسائل کے اختلاف کی کئی ساری مثالیں پیش کرتے ہوئے کہا کہ صحابہ نے کبھی اختلاف کو ذاتی طور پر نہیں لیا۔ حتی کہ وہ ایک دوسرے سے تعلق سے ان مسئلہ پر بہت زیاد احترام بھی کیا کرتے تھے۔ مولانا موصوف نے اپنی بات جار ی رکھتے ہوئے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے اس امت پر بڑا احسان کیا ہے اور اس احسان کو

مزید پڑھئے

اسلامی تعلیمات کا دامن تھامیں رہیں: مولانا سعید الرحمٰن اعظمی ندوی

مولانا موصوف نے اپنے خطاب میں عوام کو اسلامی تعلیمات کو مضبوطی سے تھامنے کی تلقین کرتے ہوئے کئی ساری اہم چیزیں بتائی اور پھر اس چیز کو بھی بیان کیا کہ بھٹکل شہر سے مولانا علی میاں ؒ کو کس قدر لگاؤ تھا ،جب بھی بھٹکل کے سفر کی بات آتی تو ہمیشہ راضی ہوجاتے اس کا مطلب اس شہر سے ان کو پیا رتھا، مجلس اصلاح و تنظیم کے اس صد سالہ کامیاب سفر کے راز کی بات بتاتے ہوئے مولانا موصوف نے کہا کہ اگر عام زندگی کے فیصلوں میں چاہے وہ انفرادی ہو یا اجتماعی اس میں اسلامی شریعت کے مطابق فیصلے

مزید پڑھئے

تجارت اسلامی طرز پر کی جائے تو یہ عبادت بن جاتی ہے ۔مولانا عبدالرب ندوی

جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب نے صلاح و مشورے دیتے ہوئے کہا کہ ہماری قوم تجارت میں آگے ہے اور تجارت کرنے سے پہلے ہم اپنی قابلیت ، کمزوریاں اور تجارت کے مواقع دیکھنے کے بعد ہی اس میدان میں اپنا قدم بڑھائیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تجارت میں دھوکہ دہی سے کام نہ لیں اور ہرگز کوئی ایسا کام نہ کریں جس سے ہم یا ہماراملک بدنام ہو ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومتی ٹیکس بھی اداکرتے رہیں۔ اس پروگرام کے موڈریٹر جناب یونس قاضیا اور آفتاب کولا صاحبان تھے جنہوں نے اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 444 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا