English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسجد سیدنا حسین کی نئی انتظامیہ کی تشکیل مولانا شجاع الدین ندوی صدر منتخب

share with us

اس موقع پر افتتاحی کلمات پیش کرتے ہوئے نئی انتظامیہ کے صدر مولانا شجاع الدین نے مساجد کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔ مولانا موصوف کے بعدمسجد کے امام مولانا عنایت اللہ ندوی نے مفید باتوں سے نوازا ۔ واضح رہے کہ اس نو منتخب انتظامیہ میں تمام اراکین مدرسہ دار التعلیم والتربےۃ کے اساتذہ ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا