English   /   Kannada   /   Nawayathi

تنظیم صد سالہ تقریبات کی تیاریاں زوروں پر : کاروار میں پریس کانفرنس کا انعقاد

share with us

افتتاحی تقریب 
25؍دسمبر2014 بروز جمعرات صبح 09:30
افتتاحی کلمات : حضرت مولانا سید محمد رابع صاحب حسنی ندوی مدظلہ العالی 
(صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ، ناظم ندوۃ العلماء لکھنو )
مہمانانِ خصوصی
عزت مآب ایچ ڈی دیوے گوڈا
سابق وزیر اعظم ہند 
عزت مآب آروی دیش پانڈے (وزیر برائے اعلی تعلیم و سیاحت گورنمنٹ آف کرناٹکا)
حضرت مولاناڈاکٹر سعید الرحمن صاحب اعظمی ندوی (مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ) 
عزت مآب جناب کے رحمن خان صاحب (رکن پارلیمان ،سابق وزیربرائے اقلیتی امورگورنمنٹ آف انڈیا) 
ڈاکٹرجی پرمیشورا (صدر ریاست کرناٹک کانگریس کمیٹی)
عزت مآب آننت کمار ہیگڈے (رکن پارلیمان )
عزت مآب جناب منکل ویدیا (ایم ایل اے بھٹکل)
زیر صدارت :جناب قاضیا محمدمزمل صاحب ( صدر مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل و چیرمین کرناٹکا اسپائسس ڈیولپمنٹ بورڈ)
دوسرا سیشن ۔نشستِ شام 
25؍دسمبر2014 بروز جمعرات بعد نماز عصرpm 4:30 تا06:00pm
نامور شخصیات پر مقالات کی پیشی جنھوں نے تنظیم کیلئے گراں قدرخدمات انجام دی ہیں
جاری بعد نماز عشاء 08:30pm 
مہمانانِ خصوصی 
مولا نا اسرار الحق صاحب قاسمی
رکن پارلیمان مولانا فضل الرحیم صاحب مجددی 
******************
26؍دسمبر 2014بروز جمعہ بعد نماز عصر04:30pm
بزنس سیشن
ممتاز تاجر شخصیات کا خطاب 
ہندوستان میں تجارتی فروغ و استحکام کیلئے ترغیب
26؍دسمبر 2014 بعد نماز عشاء 08:30pm
دوسری نشست
ثقافتی پروگرام 
مختلف اسکولس اور مدارس کی طرف سے اسٹیج شو
زیر اھتمام :نوائط محفل ونوائط کونسل 
***********
27؍دسمبر2014 بروز سنیچر صبح 09:30am تاpm 12:30
پہلی نشست 
تعارف وخطابات
مہمان خصوصی : عزت مآب سدرامیا
(وزیر اعلی ریاست کرناٹک )
مہمانانِ اعزازی
عزت مآب یوٹی قادر (وزیر برائے صحت ریاست کرناٹک)
عزت مآب سی ایم ابراہیم( ڈپٹی چیرمین کرناٹک پلاننگ کمیشن)
عزت مآب بی زیڈ ضمیراحمد خان( ایم ایل ائے چامراچ پیٹ وسابق وزیر ریاست کرناٹک)
زیر صدارت : جناب کے ایم محمدمزمل صاحب 
(صدر مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل و چیرمین کرناٹکا اسپائسس ڈیولپمنٹ بورڈ)
دوسری نشست 
27؍دسمبر2014 بروز سنیچر بعد نماز عصر 04:30 تا 6:00 0
قومی ہم آہنگی سیشن 
ممتاز شخصیات کاخطاب 
سری سری سوامی اگنی ویش جی
مولانامحمد الیاس صاحب جاکٹی ندوی 
جناب لعل حسین صاحب کنگل 
**********
تیسری نشست ۔اصلاح معاشرہ
27؍دسمبر2014 بروز سنیچر بعد نماز عشاء08:30pm 
مہمانانِ خصوصی
حضرت مولاناولی صاحب رحمانی 
حضرت مولانا خالدصاحب غازی پوری ندوی
مہمانانِ اعزازی 
جناب مولانا عبد الباری صاحب فکردے ندوی
جناب مولانا خواجہ معین الدین صاحب اکرمی مدنی
28؍دسمبر 2014 بروز اتوار صبح 30am:09 
میڈیا سیشن
مہمان خصوصی
عزت مآب آر روشن بیگ
(وزیر برائے انفراسٹرکچر،وزیرِحج ریاست کرناٹک ) 
مہمانانِ اعزازی 
جناب ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس
جناب شری اجیت ساہی
اس کے علاوہ ممتازصحافیوں کا خطاب اور تبادلۂ خیال
28؍دسمبر2014 بروز اتوار بعد نماز عصر04:30pm 
اتحاد بین المسلمین
مہمان خصوصی جناب اسد الدین اویسی ۔رکن پارلیمان وصدر مجلس اتحا د المسلمین 
ان کے علاوہ دیگر ریاستی شخصیات کا خطاب 
اسی روز بعد نماز عشاء آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ہندوستان کے ممتاز شعراء اپنا کلام سے سامعین کو محظوظ کریں گے ۔ واضح رہے کہ تنظیم کے صدسالہ جشن کی تقریبات کے آغاز کے ایک دن قبل بھٹکل کے پرانے بس اڈے سے دوپہر دو بجے جلوس نکلے گا جو اہم شاہراہ سے ہوتے ہوئے تنظیم مسجد (ملیہ) تک ختم ہوگا اور اسی روز بعد نماز عصرٹھیک پانچ بجے تنظیم کی عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا جائے گا ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا