English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

لندن میں واقع رابندر ناتھ ٹیگور کے مکان کو ممتا بنرجی خریدنے کی خواہش مند

ملاقات میں شامل ایک شخص نے کہا کہ ممتا بنرجی نے اس مکان کو خریدنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ مکان تاریخی ہے اس لیے اس کو میموریل بنایا جاسکتا ہے۔چند سال قبل اس مکان کی قیمت 2.7ملین پونڈ تھا ۔2015میں بھی لندن دورے کے دوران ممتابنرجی نے اس خواہش کا اظہار کیا تھا ۔رابندر ناتھ ٹیگور اس مکان میں رہ کر اپنی کتابوں و تخلیقات کا انگریزی میں ترجمہ کیا تھا اور انگریزی مصنفین سے ملاقات کی تھی ۔اسی ترجمہ کی کی بدولت 1913میں رابندر ناتھ ٹیگور کو نوبل انعام سے نوازا گیا تھا

مزید پڑھئے

کیجریوال حکومت نے واپس لیا فیصلہ، نہیں نافذ ہو گا طاق۔ جفت فارمولہ

این جی ٹی نے دہلی حکومت پر کئی سخت سوالات کرتے ہوئے آج بعض شرائط کے ساتھ یہ منصوبہ پیر سے نافذ کرنے کی اجازت دی ہے۔ یہ منصوبہ 13 نومبر سے 17 نومبر تک نافذ کرنا تھا۔مسٹر گہلوت نے کہا کہ این جی ٹی نے دوپہیہ گاڑیوں اور خواتین ڈرائیوروں کو طاق جفت سے مستثنی نہ کرنے کا حکم دیا ہے اور اس کے پیش نظر حکومت فی الحال طاق جفت فارمولا واپس لے رہی ہے اور پیر کے روز، اس فیصلے پر نظر ثانی کرنے کے لئے ٹربیونل میں درخواست دی جائے گی۔ اس کے علاوہ، ٹربیونل نے سرکاری گاڑیوں اور ملازمین کو طاق

مزید پڑھئے

زعفرانی تنظیموں کے احتجاج کے باوجودکرناٹکا میں ٹیپو جینتی منائی گئی

ضلع مستقروں پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا جہاں انچارج وزراء اور دوسروں نے ٹیپوسلطان کی خدمات کو سراہا۔اطلاع ہے کہ ایک ریاستی ٹرانسپورٹ کی بس سمیت کئی گاڑیوں پر سنگباری کی گئی جس کی وجہ سے اُنہیں نقصان پہنچا۔ پولیس نے فوری حرکت میں آتے ہوئے تشدد کرنے والے 200 سے زیادہ بی جے پی کارکنوں بشمول بی جے پی رکن اسمبلی اے رنجن کو کڈاگو ضلع میں گرفتار کرلیا گیا۔اطلاعات کے مطابق احتجاجیوں نے درخت کاٹ کر راستے روکنے کی کوشش کی۔ ضلع میں 2 سال پہلے بھی ٹیپو جینتی کے موقع پر احتجاج کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 264 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا