English   /   Kannada   /   Nawayathi

موبائل نمبر کوآدھارسے لنک کرانے کا معاملہ پر عدالت کا فیصلہ قابل احترام : ممتا بنرجی

share with us

مگریہ کہنا مناسب نہیں ہے کہ حکومت نے ہماری درخواست کو مکمل طور پر رد کردیا ہے ۔عدالت نے ذاتی طور پر درخواست دینے کو کہا ہے ۔میں یہ جانتی ہوں کہ کچھ افراد نے ذاتی طور پر بھی موبائل نمبر سے آدھار کارڈ کو لنک کرنے کے خلاف اپیل کی ہے۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے ممتا حکومت کی درخواست پر کہا کہ کوئی بھی ریاستی حکومت کس طرح سے مرکزی حکومت کے فیصلے کو چیلنج کرسکتی ہے۔عدالت نے کہا کہ ممتا بنرجی ذاتی طور پر اس کے خلاف اپیل کرسکتی ہیں ۔تاہم عدالت نے موبائل نمبر کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کو لازمی کیے جانے پر مرکزی حکومت سے بھی جواب طلب کیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا