English   /   Kannada   /   Nawayathi

کرناٹک بھیانک سڑک حادثہ میں تین سالہ لڑکی سمیت 12 افراد ہلاک ، افراد زخمی

share with us

دلہن کی بہن بھی مہلوکین میں شامل ہے۔اس حادثہ کے سبب دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ مدور اسپتال اور مانڈیا کے دسٹرکٹ اسپتال میں بقیہ افراد کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔مرنے والوں کی شناخت جئے اماں،پارواتماں،مدمماں، شیوانا،سانماں،سروجماں، پوجا اور شروتی کے طور پر کی گئی ہے جبکہ دیگر مرنے والوں کی ہنوز شناخت نہیں ہوسکی۔یہ تمام دلہن کے رشتہ دار تھے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی سینکڑوں افراد جمع ہوگئے ان میں مرنے والوں کے رشتہ دار بھی شامل تھے ۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ در ج کرکے جانچ شروع کردی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا