English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے فارغین جامعہ کا قافلہ ندوۃ العلماء کے لیے روانہ 

بھٹکل 27؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) امسال جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے عا لمیت سے فراغت پانے والے طلباء پر مشتمل قافلہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے بھٹکل سے دار العلوم ندوۃ العلماء کے لیے روانہ ہوا۔ فکروخبر کے مطابق آج شام سوا سات بجے کی ٹرین سے یہ قافلہ ممبئی کے لیے روانہ ہوا جہاں سے وہ کل لکھنو کے لیے روانہ ہوں گے۔ اس مرتبہ اس قافلہ میں پچاس طلباء ہیں جو مولانا وصی اللہ ڈی ایف ندوی اور مولانا معظم شاہ بندری کی قیادت میں دعاؤں کے ساتھ رخصت ہوا۔ اس موقع پر ذمہ داران ، اساتذۂ جامعہ اور

مزید پڑھئے

بھٹکل آزاد نگر سے تعلق رکھنے والے امسال کے جامعہ کے فارغین کے اعزاز میں سجائی گئی محفل 

علماء کو دین کے لیے وقف کرکے ان سے صحیح دینی خدمات لیں : مقررین کا اظہارِ خیال  بھٹکل 27؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) آزاد نگر فرینڈس اسوسی ایشن اور جمعیت مسجد طوبیٰ کی جانب سے امسال جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے درجۂ عا لمیت سے فارغ ہونے والے آزاد نگر کے نو طلباء کے اعزاز میں ایک نشست مسجد طوبیٰ میں کل رات بعد نمازِ عشاء منعقد کی گئی جس میں طلباء کی ہمت افزائی کرتے ہوئے انہیں خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔ جلسہ میں دو فارغین نے جمیع طلباء کی جانب سے نمائندگی کرتے ہوئے اپنے تأثرات پیش

مزید پڑھئے

انکولہ : مویشیوں کی منتقلی کے دوران لاری الٹ جانے سے تین بیل دم توڑ گئے 

  انکولہ 27؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) مہاراشٹرا سے کیرلا جانے والی لاری الٹ جانے سے لاری پر موجود بیل دم توڑدئیے جانے کی واردات آج صبح پیش آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ لاری مویشیوں کو مہاراشٹرا سے کیرلا منتقل کررہی تھی او رلاری پر کل دس بیل سوار تھے۔ ڈارئیور کے ہاتھوں لاری بے قابو ہونے کی وجہ سے لاری الٹ گئی اور یہ حادثہ پیش آیا۔ لاری الٹ جانے کے بعد بیل ایک دوسرے پر آگرے جس کی وجہ سے تین بیل جائے واردات پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہے۔ اس بات کا پتہ نہیں چل پایا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 247 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا