English   /   Kannada   /   Nawayathi

انبیاء علیھم السلام کا احترام اورتعلیمات اسلامی کے مطابق مکالمہ بین المذاہب

آج کی سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیامیں چکاچوند روشنیوں سے چندھیاتی ہوئی تہذیب و تمدن سے ترقی یافتہ قومیں بھی جب انبیاء کی تعلیمات سے دورہوئیں تو بوسنیاہرزگوینیا،شیشان،کشمیر،افغانستان اورعراق کے اندر ظلم و بربریت کی وہ خونریزداستان رقم کی گئی کہ جنگل کے جانور بھی اس سے شرم کرنے لگیں۔یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ تمام انبیاء کی تعلیمات آج اپنی اصل زبان و شکل میں موجود نہیں ہیں سوائے خاتم المرسلین کی تعلیمات اور خاص طورقرآن مجید کہ جو ایک طویل عرصہ گزرجانے کے باوجوداپنی

مزید پڑھئے

ہندوستان کی ترقی اور سیکولر اقدار کو بچانے کا واحد راستہ ۔۔۔ فرقہ واریت کا خاتمہ

بقائے باہمی اور مذہبی آہنگی کی ہماری تاریخ مذہب اور ثقافت کے نام سے جاری نفرت اور قتل غارتگری کی وجہ سے انتشار کا شکار ہوچکی ہے۔ فرقہ وارانہ عناصر اس قدر پھیل چکے ہیں کہ جس سے ہماری آزادی کے بنیادی حقوق، بولنے کی آزادی، کھانے کی آزادی اور یہاں تک کہ سوچنے کی آزادی بھی ختم ہونے لگی ہے۔ ذات پات اوراچھوت کے نام پر دلتوں اور آدی واسیوں کو زندہ جلائے جانے والے سلسلہ وار واقعات، مذہب اور ثقافت کی بنیاد پر مسلمانوں کا قتل، عدم رواداری کے نام پر ترقی پسند دانشوروں کا قتل ،

مزید پڑھئے

وحدتِ امت-- وقت کی بڑی ضرورت

یہاں اس بات کو خوب اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے کہ اتحاد امت کا مطلب تمام مذاہب ومسالک کا ادغام یا تمام مذاہب ومسالک سے مشترکہ چیزوں کو لے کر نیا مذہب بنانا نہیں ہے؛ بلکہ اتحاد امت کا مطلب اپنے مسلک ومذہب پر عامل رہتے ہوئے دوسرے مسلک ومذہب والوں کا احترام اور فروعی مسائل کو نزاعی بنانے سے اجتناب ہے؛ اسی طرح اختلاف رائے سے مراد وہ اختلاف وافتراق ہے جو امت اجابت کے درمیان ہے،امت دعوت یعنی غیر مسلموں سے اتحاد مراد نہیں ہے۔اس اجمال کی تفصیل یہ ہے کہ مسلمان ایک امت ہیں، ان کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 341 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا