English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

قضیہ فلسطین پرغور کے لیے8 ملکی اجلاس آئرلینڈ میں طلب

قاہرہ:18؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)مصری حکومت نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین پرغور کے لیے 8 ملکی اجلاس جلد ہی آئرلینڈ میں ہوگا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ آٹھ ممالک کے وزراء خارجہ جلد ہی آئرلینڈ میں جمع ہوں گے جہاں وہ قضیہ فلسطین کے امور پربات چیت کریں گے۔وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ قضیہ فلسطین سیمتعلق اجلاس میں میزبان ملک آئرلیں ڈ کے علاوہ فرانس، فلسطین، اردن، قبرص، سویڈن، مصر اوراسپین شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اجلاس میں عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل

مزید پڑھئے

ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے لیس نئی آبدوز تیار کرلی

تہران:18؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)ایران نے ایک نئی آبدوز سمندر میں اتارنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی آبدوز طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے لیس ہے۔ایران کے سرکاری ٹیلی ویڑن پر نشر ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کے بعد ایران نے اپنی ’’دفاعی‘‘ ضروریات کے پیش نظر نئی آبدوز سمندر میں اتاری ہے۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق یہ آبدوز بندر عباس بندرگاہ سے سمندر میں اتار کی گئی۔ اس موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں

مزید پڑھئے

یمنی تنازعے میں برسرپیکار قوتیں حدیدہ سے افواج کے انخلا پر متفق

صنعاء:18؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)یمنی تنازعے میں برسرپیکار قوتیں بندرگاہی شہر حدیدہ سے اپنی اپنی افواج کے جزوی انخلا پر متفق ہو گئی ہیں۔ یہ پیش رفت ڈینش جنرل میشائل لولسگارڈ کی ثالثی میں حدیدہ میں ہی جاری بات چیت میں ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ نے اسے ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ یہ امر اہم ہے کہ حدیدہ میں جنگ بندی پر اتفاق پچھلے سال سویڈن میں اقوام متحدہ کی ثالثی میں منعقدہ مذاکرات میں ہوا تھا۔ حوثی باغیوں اور یمنی حکومت کے مابین حدیدہ سے انخلا کے حوالے سے طے پانے والے اتفاق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 94 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا