English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

غزہ کے شہریوں کے لیے عمرہ سروس 4 سال بعد بحال کر دی ، فلسطینی وزیر اوقاف

غزہ:13؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی وزیراوقاف اور مذہبی امور یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے غزہ کی پٹی سے عمرہ کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں عمرہ آپریشن کا آئندہ ماہ مارچ سے آغاز ہوگا۔تفصیلات کے مطابق غزہ کی پٹی میں عمرہ آپریشن چار سال سے تعطل کا شکار رہا ہے۔ چار سال کے بعد پہلا موقع ہے کہ غزہ کے عوام کو بھی عمرہ کی ادائیگی کی سہولت دی گئی ہے۔یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ غزہ سے عمرہ زائرین کا پہلا قافلہ چار مارچ کو شروع ہوگا۔ غزہ کے شہری

مزید پڑھئے

ایران اور حزب اللہ سن لیں، ہمارے میزائل طویل فاصلے تک مار کرتے ہیں،اسرائیلی وزیراعظم

ساحلی شہرحیفا کے بحری اڈے کا دورہ،میزائلوں کا بھی معائنہ،جو کچھ دیکھا وہ میرے لیے حیران کن ہے،گفتگو مقبوضہ بیت المقدس:13؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایران اور لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے حملوں سے بچ نہیں سکتے۔ اسرائیل کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل موجود ہیں جنہیں دشمنوں کے لیے کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ پرنشانہ بنایا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولینڈ کے شہر وارسا میں ہونے والی

مزید پڑھئے

امریکا کے منصوبے میں 1967ء کی سرحدوں پر مبنی فلسطینی ریاست شامل ہونی چاہیے،روس

امریکا اس مسئلے کے حل کے لیے جان بوجھ کرنئے نئے حل تجویز کررہا ہے، روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی گفتگو ماسکو:13؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا کی مشرقِ اوسط میں امن عمل کی بحالی کے لیے مجوزہ صدی کی ڈیل 1967ء کی سرحدوں پر مشتمل ایک فلسطینی ریاست کی ضمانت دینے کے لیے کافی نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ دارالحکومت ماسکو میں مختلف فلسطینی گروپوں کے درمیان مکالمے کے موقع پر گفتگو کررہے تھے۔انھوں نے کہاکہ امریکا اس مسئلے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 95 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا