English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران خودکش حملہ، جاں بحق اہلکار کی تعداد 41 ہو گئی

share with us

تہران:14؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)ایران میں پاسداران انقلاب گارڈز کی بس پر خودکش حملے میں جاں بحق اہل کاروں کی تعداد 41 ہو گئی جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق خودکش حملہ ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں کیا گیا، حملے میں ایرانی گارڈز کی بس کو زاہدان اور خش شہروں کے درمیان ہائی وے پر نشانہ بنایا گیا۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق شدت پسند تنظیم جیش العدل نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا