English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ایران آبنائے ہرمز میں مشقیں کرے گا: ایڈمیرل خان زادہ

تہران:21؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)ایران نے آبنائے  ہرمز میں  فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی بحریہ کے  کمانڈر  ایڈمیرل  حسین خان زادہ نے  سرکاری ٹیلی ویژن  پر  اپنے خطاب میں  بتایا کہ   یہ بحری مشقیں  3 روز  کےلیے  کل سے شروع ہو رہی ہیں۔  ان مشقوں کو  "ولایت 97 "کا نام دیا گیا ہے جن کا  دائرہ  آبنائے ہرمز  سے لے کر بحیرہ اومان  اور  بحر ہند تک وسیع  ہوگا۔  ایڈمیرل خان زادہ   نے بتایا کہ  ان

مزید پڑھئے

افغانستان کے سیاسی اکابرین اور قبائلی عمائدین کا اجلاس آئندہ ماہ طلب کرلیا گیا

کابل۔21فروری2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے سیاسی اکابرین اور قبائلی عمائدین کا اجلاس آئندہ ماہ طلب کرلیا گیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان سیاسی اکابرین اور قبائلی عمائدین کے لویہ جرگا نامی اجلاس میں امریکی امن مذاکرات میں ہونیوالی پیش رفت کو زیر بحث لایا گیا ۔ افغان صدر کے خصوصی مندوب برائے امن محمد عمر داؤد زئی نے اپنے ایک خطاب میں بتایا کہ اجلاس میں ایک ایسا فریم ورک تشکیل دینے کی کوشش کی جائیگی جس کے تحت کابل حکومت بھی افغان طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل

مزید پڑھئے

ڈنمارک: ترک سفارتخانے پر پٹرول بم پھینکنے کا الزام ،4 گرفتار، ملک بدر کرنے کا حکم 

چاروں شامی باشندوں کی جانب سے منصوبے اور حملے کا مقصد بھاری نقصان پہنچانا تھا ڈنمارک ۔21فروری2019(فکروخبر/ذرائع)ڈنمارک کی ایک عدالت نے کوپن ہیگن میں قائم ترک سفارت خانے پر پیٹرول بم پھینکنے کے الزام میں شام سے تعلق رکھنے والے 4 شہریوں کو قید اور ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا۔ چاروں شامی باشندوں کی جانب سے منصوبے اور حملے کا مقصد بھاری نقصان پہنچانا تھا۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ چاروں مجرموں نے اپنے خلاف فیصلے پر نظر ثانی کی اپیلیں دائر کی ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق چار میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 93 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا