English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب کی شام میں فوج داخل کرنے کی تیاری

جدہ:25ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے یمن کے بعد اب شام میں بھی اپنی افواج داخل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سعودی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے شام سے اپنی فوج نکالنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ” اگر امریکہ شام سے اپنی فوج نکالے گا تو ہم اپنی فوج وہاں بھیج دیں گے کیونکہ شام سمیت پورے خطے میں امن کے استحکام کے لیے وہاں افواج کا موجود رہنا ضروری ہے۔اس معاملے پر امریکی حکام کے ساتھ ہماری بات چیت جاری ہے۔“ وزیرخارجہ عادل الجبیر نے

مزید پڑھئے

جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کرانے کا مطالبہ

انقرہ:25ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)آناتولی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے تیونس کے دورے کے موقع پر اپنے تیونسی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور دیگر ممالک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے لیے اقوامِ متحدہ سے رجوع کریں گے۔ چاوش اوغلو نے سعودی عرب سے بھی مطالبہ کیا کہ صحافی کے قتل کے حوالے سے کی گئی اپنی تحقیقات سے بین الاقوامی برادری کو بھی آگاہ کرے۔ واضح رہے کہ اکتوبر میں جمال خاشقجی کے قتل کے ایک ہفتے بعد

مزید پڑھئے

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل قوم کے بیٹوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے

غزہ :25ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اور القسام بریگیڈ صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل قوم کے بیٹوں، مائوں اور بہنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس اور القسام بریگیڈ نے صہیونی جیلوں میں پابند سلاسل تمام فلسطینیوں کو رہا کرنے کا تہیا کر رکھا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق خالد مشعل نے ان خیالات کا اظہار غزہ کی پٹی کے ایک فلسطینی شہری عمادالدین اسعد الصطاوی کی اسرائیلی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 63 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا