English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل کنیرا بینک کے اے ٹی ایم مشین لوٹنے کی ناکام کوشش

جس کے بعد اندر داخل ہوکر اے ٹی ایم مشین میں توڑ پھوڑ کی لیکن مشین میں جہاں رقم رکھی جاتی ہے وہ حصہ کھولنے میں ناکام رہا۔ بتایا جارہا ہے کہ گشت کرنے والی پولیس کے جائے واردات پر پہنچنے سے قبل ہی ملزمین وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ اطلاع ملتے ہی فنگرپرنٹس کے ماہرین نے جائے واردات پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ملحوظ رہے کہ مذکورہ اے ٹی ایم مشین کے پاس سیکوریٹی اہلکار تعیینات نہ ہونے سے لٹیروں نے موقع کا فائدہ اٹھایا لیکن وہ اپنے مقصد میں ناکام رہے ۔ عوام کا

مزید پڑھئے

کلڑکا میں پھر ایک بار حالات کشیدہ

واضح رہے کہ گذشتہ کل کلڑکا میں پھل خر یدنے کے لئے با زار گئے ہو ئے محمد خلیل نا می شخص پر رتنا کرشیٹی اور روی بھنڈا ری کے گروہ کی طرف سے حملہ کیا گیا تھا ،جس کے بعد جواب میں محمد خلیل کے گروپ نے ان پر جوا بی حملہ کر تے ہو ئے پتھرا و شروع کیا جس سے دو نوں گرو ہوں کے مابین دیر تک پتھراؤ کا سلسلہ جا ری رہا ،حالت کشیدہ ہو نے سے دکانداروں نے اپنی دکانیں بند کیں اور دیکھتے ہی دیکھتے پل بھر میں با زار بند ہوگیا ، بتایا جارہا ہے کہ پو لیس اہل کا روں کی مدد سے حالات پر قابو پا لیا گیا

مزید پڑھئے

چبوترہ پر بیٹھنے سے روکنے کے لئے شرپسندوں کی نئی ترکیب

جس کے بعد یہ معاملہ کارپوریٹر تک پہونچا ،بزرگ کا کہنا کہ وہ صبح چہل قدمی کرنے کے دوران آرام کے لئے اس جگہ پر پہونچے ،اور عادت کے مطابق بیٹھنے سے قبل جگہ کی صفائی کے لئے اس پر ہاتھ پھیراتو نوکیلے میخ پر ہاتھ لگنے سے وہ چوکنا ہوگئے ، جس کے بعد انہوں نے اس سے لوگوں کو آگاہ کیا ، مقامی کارپوریٹر کا کہنا تھا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر اس نے وہاں کے رہائشیوں سے بات کی ان میں سے ایک کا کہنا تھا کہ کچھ روز قبل ایک شرابی اسی جگہ پر نشہ کی حالت میں الٹی سیدھی حرکتیں کرکے لوگوں کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 373 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا