English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ایل آئی سی کمپنی کے ایک سینئرآفیسر نے کی خودکشی

بتا یا گیا ہے کہ کئی دنوں سے سر کا درد اس کو باربار پریشان کر رہا تھا ،جس کو بر داشت کر نے سے عا جزآکر اس نے اپنی زندگی ہی کے خا تمہ کا فیصلہ کیا ،پر کاش کی طرف سے یہ بات بھی کہے جا نے کی خبریں گر دش کر رہی ہیں کہ اس نے یہ کہا تھا کہ اس کی موت کا ذمہ دار وہ خودہے ،کسی دو سرے کو اس کی موت کا ذمہ دار نہیں قرار دیا جا سکتا ، کاپوپو لیس اس معا ملہ کو لیکر پو ری تحقیق کر رہی ہے ،جب کہ دو سری طرف پرکاش کی لاش کی تلاش بھی جا ری ہے

مزید پڑھئے

مٹھ میں افطار اور نماز پر سوامی کے خلاف منگلور میں احتجاج

جہاں تنظیم کے کارکنان کی ایک جماعت ہاتھوں میں سوامی کے خلاف سلوگن لئے ہوئے کھڑے رہے اس موقع پر سری ام سینا کے کارکن موہن بھٹ نے کہا کہ ہم یہاں احتجاج کرنے نہیں آئے بلکہ اس پوجا کا انعقاد کرکے ہم یہ ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ اس سے ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہونچی ہے، یہ تمام ہندوؤں کی آواز ہے ، سوامی کو اس طرح کا کوئی قدم اٹھانے سے قبل ہندو تنظیموں سے مشورہ لینا چاہئے تھا،جبکہ ہندو جن جاگرتی کے کارکن دھرمیندرا نے کہا کہ ان کا احتجاج سوامی کے خلاف نہیں بلکہ ان کے اس قدم کے خلاف

مزید پڑھئے

اہلِ خانہ کی طرف سے مذ ہب تبدیل کئے جا نے کی خبریں سو شل میڈیا پر وا ئرل

اخبار میں شا ئع شدہ اس رپورٹ سے لو گوں میں ایک طرح کی الجھن پیدا ہو گئی ہے ،اور لو گوں کو اس تعلق سے تشویش لا حق ہو گئی ،اور یہ خبر سو شل میڈیا پر خوب وا ئرل ہو نے لگی توپو لیس اور دیگر محکمہ جات کے افسران نے اس تعلق سے تحقیقات کر تے ہو ئے مذ کو رہ پتہ تک پہو نچ گئے جس کے بعد معلوم ہوا کہ وہاں پر اس برا دری کا اور اس سے تعلق رکھنے والا کو ئی بھی فرد مو جود نہیں ہے ، اور نہ ہی اس علا قہ میں تبدیل مذ ہب کا کو ئی وا قعہ پیش آیا ہے ، جس خا ندان کے تعلق سے تبدیل مذہب کی خبریں سو شل میڈیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 372 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا