English   /   Kannada   /   Nawayathi

اے ،ٹی ،یم ، مشین سے دو ہزار کے پھٹے نوٹ بر آمد

share with us

تو بشیر بہت پریشان ہوالیکن بشیر کے بعد دیگر تین حضرات کو بھی اسی طرح کے پھٹے ہو ئے نوٹ حا صلہو ئے تو سبھوں نے مل کر اس کی اطلاع سیکورٹی گارڈ کو دی جس نے انہیں متعلقہ بینک کے منیجر کا نمبر فراہم کر تے ہو ئے اس سے رجوع ہونے کی با ت کہی ،جب منیجر سے بات چیت کرنے کے بعد اس نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کہ ابھی چند ہی لمحوں میں روپیہ بھر تی کر نے والی گا ڑی وہاں پر پہنچ جا ئیگی ،آپ ان سے اپنے پھٹے نو ٹوں کو تبدیل کر لینا ،مینیجر کی اس بات پر بھرو سہ کر تے ہو ئے وہ کئی دیر تک وہیں رکے رہے ،کا فی دیر گذر نے کے با وجود گا ڑی کے نہ پہونچنے پر ان سے دو بارہ را بطہ کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ گا ڑی وٹال کے بجا ئے سبرا منیا چلی گئی ہے ،اس وجہ سے آپ تمام حضرات کڈ پا آکر اپنے نوٹوں کا تبا دلہ کر لے ،کر ناٹکا بینک کڈ پا شاخ کے منیجر سری ہا ری نے گا ہکوں کی شکا یت کو سنجید گی سے لیتے ہو ئے کہا کہ اس سلسلہ میں غور روخوض کیا جا ئیگا تا کہ دو بارہ کسی گا ہک کو اس طرح کی تکلیفات پیش نہ آئے ،اور نوٹوں کو اے ٹی ایم مشین میں ڈلوانے والی ایجنسی CMS سے بھی انھوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں لو گوں کا معا ملہ حل کر تےہو ئے عوام کی طرف سے پیش کر دہ سوالات کا جواب بھی دیں ،جب کہ اس معاملہ سے متا ثرہ گا ہکوں سے درخواست کی ہے کہ وہ کڈپا آکر اپنے پھٹے نو ٹوں کا تبا دلہ کر ے ،پتہ نہیں کہ آخر کتنے سارے لو گ اس سے متا ثر ہو ں گے ؟ اس لئے انھوں نے لو گوں سے عمو می درخواست کی ہے کہ وہ کڑ پا آکر تبا دلہ کروا ئے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا