English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

لا پتہ ہو نے والی چار سالہ بچی مر دہ حالت میں پا ئی گئی

جس سے شبہ ظا ہر کیا جا رہا تھا کہ ثناء اسی جھیل میں گر کر ہلا ہو گئی ہو ،لیکن آج لو گوں کا گمان سچ میں تبدیل ہو گیا ،اور چار سالہ بچی کی لاش اسی جھیل میں مر دہ حالت میں پا ئی گئی ہے ،جو جھیل ثناء کے گھر سے دو کلو میٹر کے فا صلے پر واقع ہے ،خیال رہے کہ بچی کے پر اسرار طر یقے سے غا ئب ہو نے پر پو لیس کی طرف سے دیگر ریا ستوں میں بھی تلاشی مہم شروع کی گئی تھی

مزید پڑھئے

کمٹہ :سرکاری کنویں سے ایک لاش بازیافت،خودکشی کا شبہ

،بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص ہولناگدے کا ہی رہنے والا ہے جس کا نام منجو ناتھ ہریکترا ہے ,شناخت کے بعدپولس  لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سرکاری اسپتال بھیج دیا ہے ،موت حادثاتی طور پر ہوئی ہے یا خودکشی ،اس معاملہ کی پولس تحقیقات کر رہی ہے

مزید پڑھئے

خبردار!! ! ....... راشن کی دکان میں پلاسٹک چاول ہورہاہے فروخت؟؟

اس پر کمیٹی نے ڈپٹی کمشنر کوایک میمورنڈم پیش کرتے ہوئے تمام معلومات فراہم کیں اور اس تعلق سے تحقیقات کرنے اور اس میں شامل لوگوں کے خلاف کڑی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے،خیا ل رہے کہ سوشل میڈیا پر نقلی انڈے اور نقلی چاول کی باتیں عام ہو رہی تھی جس پرِ حکومت نے بھی تما م ریاستوں کوپلاسٹک کے چاول تیار کرنے اور فروخت کرنے کے تعلق سے ہوشیار رہنے کی ہدایت جاری کی تھی ،سیٹیزن ایکشن کمیٹی کے صدر شیکر ہیجماڈی کا کہنا تھا کہ اڈپی ڈی سی پرینکا میری نے میمورنڈم قبول کرتے ہوئے فوڈ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 364 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا