English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دفعہ 370 پر مرکز سے جواب طلب، چار ہفتوں کی مہلت

نئی دہلی:یکم اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے دفعہ 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو چار ہفتوں میں جواب پیش کرنے کو کہا ہے۔ اس معاملے میں اگلی سماعت 14 نومبر کو ہوگی۔جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے آج جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت دفعہ 370 کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت کی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پانچ ججوں کی آئینی بنچ میں جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس سوریہ کانت، جسٹس گوئی اور جسٹس سبھاش ریڈی شامل

مزید پڑھئے

مودی کے اب کی بار ٹرمپ سرکار کے نعرہ پر وزیر خارجہ کو دینی پڑی صفائی ، راہل نے کسا طنز

نئی دہلی :یکم اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)وزیر اعظم نریندر مودی کی ہیوسٹن میں ’ہاؤ ڈی موڈی‘ تقریب کافی سرخیوں میں ہے۔ اس تقریب میں وزیر اعظم نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حمایت میں ’اب کی بار ٹرمپ سرکار‘ کے جو نعرے لگوائے تھے اس پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے صفائی دی ہے۔ ان کی صفائی پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹوئٹ کر کے طنز کیا ہے ’’وزیر اعظم کو کچھ سفارتکاری سکھائیں‘‘۔ امریکی دورہ پر گئے وزیر خارجہ نے ’ہاوڈی مودی‘ تقریب میں لگوائے

مزید پڑھئے

جموں کشمیر میں صرف ۲۵۰ افراد ہی حراست میں ہیں :بی جے پی رہنما رام مادھو کا دعوی

نئی دہلی :یکم اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)بی جے پی جنرل سکریٹری رام مادھو نے جموں و کشمیر کے تعلق سے ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت جموں و کشمیر میں صرف 200 سے 250 لوگ حراست میں ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ 5 اگست کو جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹائے جانے کے بعد کئی سیاسی لیڈروں اور دیگر اہم شخصیتوں کو نظر بند کیا گیا تھا یا پھر حراست میں لے لیا گیا تھا۔ تازہ خبروں کے مطابق جموں و کشمیر میں حالات اب بھی ٹھیک نہیں ہیں کیونکہ وہاں مواصلاتی اور دیگر پابندیاں ہنوز قائم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 328 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا