English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بی جے پی انتخابات جیتنے کے لیے فوج کا استعمال کررہی ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر:10اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت سے جموں و کشمیر میں بھاری تعداد میں فوجیوں کی تعیناتی پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی اور خطے میں فوج کی قربانیوں کا سہرا اپنے سر لیتے ہوئے اسے ووٹ حاصل کرنے کا ذریعہ بنایا جارہا ہے۔ محبوبہ مفتی کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کہ جموں و کشمیر میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات بالکل قریب ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر جموں و کشمیر میں سب کچھ معمول کے

مزید پڑھئے

القاعدہ سرغنہ کے دارالعلوم دیو بند سے تعلقات کا سچ !!

دیوبند:10اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)بھارت کے معروف مذہبی تعلیمی ادارے دارالعلوم دیوبند ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔کچھ میڈیا رپورٹز میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ حال ہی میں افغانستان میں امریکی اور افغان سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں ہلاک ہونے والے القاعدہ برصغیر کے سربراہ عاصم عمر نے نوے کی دہائی میں دارالعلوم دیوبند میں تعلیم حاصل کی تھی۔ دراصل آٹھ اکتوبر کو افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس نے دعوی کیا تھا کہ افغانستان کے ضلع موسی کلا میں شدت پسند تنظیم القاعدہ کی

مزید پڑھئے

۱۲ اکتوبر کو آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کا ہنگامی اجلاس

  لکھنو :10اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ میں جاری سماعت ،یونیفارم سول کوڈ اور طلاق ثلاثہ قانون سمیت کئی اہم مسائل پر آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نے مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے ، ۱۲ اکتوبر کو دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو میں منعقد ہونے والا یہ اجلاس مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی مد ظلہ العالی کے مشورے سے طلب کیا گیا ہے    مسلم پرسنل لابورڑ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی کی جانب سے تمام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 327 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا