English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سائنسدانوں سمیت مختلف اکیڈمیز کا کشمیر سے پابندیاں ہٹانے،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کامطالبہ ،

نئی دہلی :22/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)500 سے زائد اکیڈمیز اور سائنس دانوں نے کرفیو کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ کشمیر میں فوری طور پر مکمل مواصلات کو بحال کیا جائے، سیکیورٹی پابندیاں ختم کی جائیں، حزب اختلاف کے رہنماؤں کو رہا کیا جائے اور ریاست میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں۔ جموں و کشمیر کے بحران کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 500 سے زائد اکیڈمیز اور سائنس دانوں نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 370 کے

مزید پڑھئے

بابری مسجد کی شہادت کی سازش معاملہ : کلیان سنگھ کو خصوصی عدالت نے جاری کیا سمن

نئی دہلی :22/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)بابری مسجد انہدام کیس میں اترپردیش کے سابق وزیر اعلی کلیان سنگھ کے خلاف سی بی آئی عدالت نے سمن جاری کیا ہے ۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے کلیان سنگھ کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کیا ہے ۔ سمن کے مطابق کلیان سنگھ کو 27 ستمبر کو سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونا ہوگا ۔ راجستھان کے گورنر کے عہدہ سے ہٹنے کے بعد سی بی آئی کورٹ نے دستاویزی ثبوت کا مطالبہ کیا تھا ۔ حالانکہ اب تک سی بی آئی کی طرف سے دستاویز پیش نہ کئے جانے کے باوجود

مزید پڑھئے

اب اصل مدعوں پر لڑیں گے الیکشن : کانگریس

نئی دہلی:22/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) کانگریس نے مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے سنیچر کو کہا ہے کہ دونوں ریاستوں میں پارٹی کھیتی، کسان، بے روزگاری اور معیشت میں مندی جیسے اصل مسائل اٹھائے گی۔ کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں سے کہا کہ دو اہم ریاستوں میں انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کا پارٹی خیر مقدم کرتی ہے۔ ان دونوں انتخابات کے لئے پارٹی پوری مضبوطی کے ساتھ تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پوری طاقت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 329 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا