English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راجستھان : بی جے پی حکومت بنتے ہی چرنجیوی اسکیم کے تحت نجی اسپتالوں میں علاج بند

جے پور: راجستھان میں نئی بی جے پی حکومت بنتے ہی عوام کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نجی ہسپتال چلانے والوں نے آر جی ایچ ایس اور چرنجیوی اسکیم کے تحت مریضوں کو کیش لیس علاج فراہم کرنا تقریباً بند کر دیا ہے۔ جے پور میں دونوں اسکیموں میں مریض علاج کے لیے اسپتالوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں سکیموں کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے لیکن وہاں انتظار کی وجہ سے مریض سرکاری ہسپتالوں میں علاج کرانے سے گریز کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کے

مزید پڑھئے

علی گڑھ :مسجد کی دیوارپر جئے شری رام نعرہ پینٹ کرنے کی ویڈیووائرل ، مسلمانوں میں اشتعال

نئی دہلی ،25دسمبر :اتر پردیش کی ریاست کا علی گڑھ ضلع انتہائی حساس مانا جاتا ہے ،  علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کی وجہ سے یہ پوری دنیا میں مشہور ہے ،یہاں کا ماحول ہمیشہ بھائی چارہ کا رہا ہے مگر یوپی میں یوگی حکومت کے آنے کے بعد فرقہ وارانہ سر گرمیاں بڑھ گئی ہیں ،فرقہ پرست اور شر پسند آئے دن یہاں کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔تازہ معاملہ ایک مسجد پر جے شری رام کا نعرہ لکھے جانے کا ہے ۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دیوار پر پینٹ کرا کر معاملہ رفع دفع کیا۔واقعہ کا

مزید پڑھئے

بیٹے نے 60سالہ بزرگ ماں کو کھمبے سے باندھ کرپیٹا

بھونیشور: اوڈیشہ کے کیونجھر ضلع میں ایک 39 سالہ شخص کو گوبھی چوری کرنے کے لئے اپنی بوڑھی ماں کو بجلی کے کھمبے سے باندھنے کے بعد اس پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کی شناخت ستروگھنا مہانتا کی حیثیت سے کی گئی ہے جو سراسپاسی گاؤں کا رہنے والا ہے۔ ایک پولیس افسر نے کہا کہ "ہفتے کے روز ہمیں گاؤں کے کچھ لوگوں کے ذریعہ اطلاع دی گئی کہ بزرگ خاتون علاج کے لیے اسپتال آئی ہے۔ ہمارا عملہ فوری طور پر اسپتال پہنچا اور اس کا بیان ریکارڈ کیا۔ تحقیقات کے بعد ہم نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 21 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا