English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

منی پور میں امن قائم کریں گے : راہل گاندھی

امپھال: راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ 14 جنوری کو منی پور سے شروع ہوئی تھی اور آج دوسرے دن بھی منی پور میں یہ یاترا جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ دوسرے دن ہزاروں افراد سڑک پر راہل گاندھی کا استقبال کرتے ہوئے دکھائی دیے۔ ان لوگوں کو سابق کانگریس صدر نے یقین دلایا کہ وہ منی پور کو ایک بار پھر پرامن اور ہم آہنگی سے بھرپور ریاست بنائیں گے۔ ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ کے دوسرے دن راہل گاندھی نے اپنے ایک مختصر خطاب میں اس یاترا کو منی پور سے شروع

مزید پڑھئے

سندھ کو پاکستان کے چنگل سے آزاد کراناضروری : وی ایچ پی رہنما

وشو ہندو پریشد کے بین الاقوامی ایگزیکٹو صدر آلوک کمار نے کہا کہ پاکستان کے سندھ میں نہ تو مذہب، نہ ثقافت، نہ مندر اور نہ ہی بیٹیاں محفوظ ہیں، اس لیے اسے پاکستان کے چنگل سے آزاد کرانا ہی ایک  کا واحد راستہ ہے۔ جس کے لیے عالمی سول سوسائٹی کو آگے آنا پڑےگا۔ جنوبی دہلی میں لاجپت نگر سندھی سماج کے زیر اہتمام لال لوئی پروگرام میں موجود لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ سندھ کی مقدس سرزمین کی پاکستان کو منتقلی ایک ناپاک عمل ہے جس کی وجہ سے لاکھوں کی

مزید پڑھئے

سڑک کنارے نماز پڑھنے پر ڈرائیورکی گرفتاری

پالن پور،15جنوری :۔اس وقت پورے  ملک میں رام مندر کی پران پرتشٹھا کو لے کر ہون پوجن اور دیگر مذہبی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ لوگوں سے دکانوں مکانوں اور گھروں کو سجانے کی اپیل کی جا رہی  ہے اور سڑکوں ،بسوں اور عوامی مقامات پر بھجن کرتن چل رہا ہے لیکن وہیں  دوسری طرف سڑک کے کنارے  خاموشی سے پر امن طریقے سے نماز پڑھنے والے ایک ٹرک ڈرائیور کو مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق   گجرات کے بناساکانٹھا ضلع میں ایک ٹرک ڈرائیور کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 20 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا