English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

چنئی میں ٹرینیں، پروازیں منسوخ، اسکول بند، میچانگ  طوفان کی تباہ کاریوں سے 8 افراد ہلاک

06؍ دسمبر 2023 : چنئی میں شدید بارش کی وجہ سے 12 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ساتھ ہی کئی ٹرینیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ اسکولوں میں آج یعنی 5 دسمبر تک تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ چنئی میں آٹھ لوگوں کی موت کی خبر بھی آئی ہے۔ سمندری طوفان میچانگ تیزی سے تمل ناڈو اور آندھرا پردیش کی طرف بڑھ رہا ہے۔ تمل ناڈو کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ چنئی میں اتنی تیز بارش ہو رہی ہے کہ گاڑیاں کشتیوں کی طرح سڑکوں پر تیرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ آج یعنی

مزید پڑھئے

لکھنؤ والوں کے لیے خوشخبری، جلد ملے گا 6 ’وندے بھارت‘ ٹرینوں کا تحفہ!

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں رہنے والوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آ رہی ہے۔ جلد ہی لکھنؤ سے ملک کے الگ الگ 6 شہروں کے لیے نئی وندے بھارت ٹرینوں کی شروعات ہونے والی ہے۔ یعنی لکھنؤ کو 6 وندے بھارت ٹرینوں کا تحفہ ملنے والا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخاب سے پہلے ان ٹرینوں کی آمد و رفت شروع ہو سکتی ہے۔ لکھنؤ کے جن شہروں کے لیے یہ ٹرینیں چلیں گے ان میں پٹنہ، ممبئی، پوری، کٹرا، دہرادون اور میرٹھ شامل ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ مرکزی وزیر ریل

مزید پڑھئے

چھتیس گڑھ: نومنتخب 90 اراکین اسمبلی میں 17 پر مجرمانہ معاملے درج، بی جے پی کے سب سے زیادہ

05؍ دسمبر 2023 : حال میں اختتام پذیر چھتیس گڑھ اسمبلی انتخاب میں کامیاب 90 اراکین اسمبلی میں سے 17 کامیاب امیدواروں نے اپنے خلاف مجرمانہ معاملے کا ذکر کیا ہے۔ ایسو سی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) اور چھتیس گڑھ الیکشن واچ نے چھتیس گڑھ اسمبلی انتخاب 2023 میں سبھی 90 فاتح امیدواروں کے حلف ناموں کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق 2023 میں تجزیہ کیے گئے 90 فاتح امیدواروں میں سے 17 (19 فیصد) نے اپنے خلاف مجرمانہ معاملے بتائے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صرف 6 فاتح امیدواروں نے اپنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 22 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا