English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اسرائیل روسی فوجی طیارے کے حادثے کے بعد جاری بحران ختم کرنے کے لیے کوشاں

معاہدے میں روس کا یہ عزم شامل ہو گا وہ اسرائیل کے ساتھ آمنا سامنا روکنے سے متعلق معلومات شام کو نہیں پہنچائے گا ماسکو:14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)روسی میڈیا نے بتایا ہے کہ غالب گمان ہے اسرائیلی حکومت روس کے ساتھ ایک معاہدے کے لیے کوشاں ہے۔ اس معاہدے کا مقصد تل ابیب اور ماسکو کے درمیان بڑھتے ہوئے بحران کو قابو کرنا ہے۔ اس بحران کا آغاز گزشتہ ماہ شام کے ساحل کے نزدیک روسی ایل 20 فوجی طیارے کے گرائے جانے کے واقعے کے بعد ہوا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق معاہدے میں ماسکو کا یہ

مزید پڑھئے

ورلڈ بینک کی طرف سے انڈونیشیا کو ایک بلین امریکی ڈالر قرض کی پیشکش

نیویارک:14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)عالمی بینک نے انڈونیشیا کو ایک بلین امریکی ڈالر بطور قرض دینے کی پیشکش کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اس کا مقصد اٹھائیس ستمبر کے زلزلے اور سونامی کے نتیجے میں ہونے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے انڈونیشیا کی معاونت کرنا ہے۔ اس امداد کا فیصلہ انڈونیشی جزیرے بالی میں انٹرنیشنل مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ کے دوران کیا گیا۔ اس زلزلے میں ہونے والی ہلاکتیں دو ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں۔ سب سے زیادہ تباہی جزیرے سولاویسی کے شہر

مزید پڑھئے

ملکی دستور میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے، جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو:14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع )جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے ملکی دفاع پر نظرثانی کے اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ جاپان کے دستور میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے تا کہ ملکی افواج اپنی ملازمت پر فخر کر سکیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قدامت پسند وزیراعظم ملکی دستور میں تبدیلی کا اظہار کئی مرتبہ کر چکے ہیں۔ جاپانی دستور کی شق نمبر نو جاپانی فوج کو بین الاقوامی تنازعات میں حصہ لینے یا انہیں حل کرنے کی کوششوں میں شریک ہونے سے روکتی ہے۔ وزیراعظم شینزو آبے اسی شق میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 191 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا