English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

وزیراعظم کی سیکیورٹی میں لاپرواہی معاملہ کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دی

نئی دہلی:12جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)سپریم کورٹ نے 5 جنوری کو دورہ پنجاب کے وقت وزیر اعظم نریندر مودی کی حفاظت میں کوتاہی کے معاملہ پر سپریم کورٹ کی ریٹائر جج جسٹس اندو ملہوترا کی قیادت میں کمیٹی تشکیل دی ہے۔ اس کمیٹی میں ڈائریکٹر جنرل این آئی اے، ڈی جی پی چنڈی گڑھ، آئی جی سلامتی (پنجاب) اور پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل شامل ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے جسٹس اندو ملہوترا کی قیادت میں کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو سوال پیدا ہوئے ہیں انہیں کسی یکطرفہ جانچ پر

مزید پڑھئے

نفرت انگیرتقاریر : سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ سرکار کو جاری کیا نوٹس

نئی دہلی:12جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز صحافی قربان علی اور پٹنہ ہائی کورٹ کی سابق جج انجنا پرکاش کی اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری کر دیا، جس میں ہریدوار میں ’دھرم سنسد‘ کے دوران مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی والی جسٹس سوریہ کانت اور ہیما کوہلی پر مشتمل بنچ نے عرضی گزاروں کو اجازت دی کہ وہ 23 جنوری کو علی گڑھ میں ہونے والی مجوزہ

مزید پڑھئے

جہنم تک پیچھا کروں گا : کیجروال آپے سے باہر

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پنجاب اسمبلی انتخابات کے ٹکٹ فروخت کرنے کے الزامات کے بعد بدھ کے روز دعویٰ کیا ہے کہ اگر الزامات ثابت ہو گئے تو وہ بدعنوان شخص کو جیل بھیج کر رہیں گے۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ کئی مخالف جماعتیں الزام عائد کر رہی ہیں کہ عآپ پیسے لے کر ٹکٹ بانٹ رہی ہے، اگر کوئی یہ ثابت کر دے تو وہ 24 گھنٹے میں ٹکٹ خریدنے اور بیچنے والے کو پارٹی سے نکال باہر کر دیں گے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پنجاب کے لوگوں سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 140 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا