English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

bhupesh bhagel

مذہب کے نام پر لوگوں کوتقسیم کر رہی ہے بی جے پی : چھتیس گڑھ سی ایم

:24جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے ایک بار پھر بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ سی ایم بگھیل نے بی جے پی پر یوپی میں مذہب کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ اتراکھنڈ میں کانگریس کی حالت مضبوط ہے۔ بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے سی ایم بگھیل نے کہا کہ بی جے پی لوگوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرتی ہے۔ اس نے اتر پردیش میں ایسا کیا اور اب بھی کر رہی ہے۔ سی ایم بگھیل نے عوام سے سوال کیا کہ بی جے پی نے مذہب کا

مزید پڑھئے

جنوری 30کو ریلیز ہونے والی فلم "میں نے گاندھی کو کیوں مارا"پر مرکزی و ریاستی حکومتوں کو پابندی لگانی چاہئے۔انڈین یونین مسلم لیگ

چنئی:23جنوری2021(فکروخبرنیوز/پریس ریلیز) انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے قومی صدر پروفیسر قادر محی الدین نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ ایسی خبریں آرہی ہیں کہ  30جنوری 2022"کو "میں نے گاندھی کو کیوں مارا " (Why I killed Gandhi) نامی ایک فلم ریلیز ہورہی ہے، لہذا،انہوں نے اپنے اخباری بیان میں پرزور مطالبہ کیا ہے کہ مرکزی و ریاستی حکومتوں کو اس فلم پر پابندی عائد کرنی چاہئے۔انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر قادرمحی الدین نے مزید کہا ہے کہ ہم

مزید پڑھئے
 MLA Arif Masood On State Home Minister

'اقلیتوں کے مکانوں کو نذر آتش کرنے والے کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ'

:23جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مدھیہ پردیش کے کھنڈوا آتشزدگی معاملہ پر کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی اور وزیر داخلہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعلی ریاست کو امن کا ٹاپو کہتے ہیں تو پھر امن کے ٹاپو کو کون نقصان پہنچا رہا ہے، اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔ انہوں نے وزیر داخلہ نروتم مشرا کے اس بیان کو بھی دہرایا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پتھر بازی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اس بیان پر انہوں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 141 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا