English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پی ایم مودی کی سکیورٹی میں کوتاہی کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ جج کی نگرانی میں آزاد کمیٹی بنانے کا کیا اعلان

:10جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)پنجاب کے فیروز پور میں وزیراعظم نریندر مودی کی سکیورٹی میں کوتاہی کے معاملے میں سُپریم کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں سُپریم کورٹ وزیراعظم کی سکیورٹی میں لاپرواہی کی جانچ اور تحقیقات کے لیے سُپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں آزاد کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران وزیر اعظم کی سکیورٹی میں لاپرواہی کی جانچ کے یے ایک آزاد کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق کیا جس کی سربراہی سپریم کورٹ کے ایک سابق جج کریں گے جو گزشتہ ہفتے

مزید پڑھئے

مذہب کی بنیاد پر بھڑکانا، تفریق پیدا کرنا بی جے پی کا کام

:10جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)سرینگر میں پارٹی دفتر پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے محبوبہ مفتی Mehbooba on BJP Politics نے کہا کہ بی جے پی نے ملک میں مذہب کے نام پر ہندو اور مسلمانوں کو تقسیم کیا ہے اور ان ہی معاملوں پر سیاست کرتے ہیں۔ محبوبہ مفتی کا یہ ردعمل اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ Yogi Adityanath on Muslim Votes کے اس بیان پر آیا جس میں انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں آنے والے اسمبلی انتخابات 80 اور 20 فیصد کے مابین ہیں، جو مسلمان اور ہندو آبادی کی طرف صاف اشارہ تھا۔ محبوبہ

مزید پڑھئے

جموں و کشمیر: حسن پورہ مڈبھیڑ میں دو ملی ٹنٹ ہلاک

سرینگر:10جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)جموں وکشمیر میں کلگام ضلع کے حسن پورہ علاقے میں سلامتی دستوں نے مڈبھیڑ میں دو ملی ٹنٹوں کو مار گرایا ہے۔ پولیس نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ پولیس نے بتایا کہ سلامتی دستوں نے کل رات ان دونوں ملی ٹنٹوں کو مار گرایا۔ مارے گئے ملی ٹنٹوں کی شناخت کی جا رہی ہے اور یہ پتہ لگایا جارہا ہے کہ یہ کس دہشت گردانہ تنظیم سے تعلق رکھتے تھے۔ پولیس کے مطابق ملی ٹنٹوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر سلامتی دستوں نے حسن پورہ گاؤں کو اتوار کی شام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 139 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا