English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

گاندھی کے خلاف بول کر بڑی مصیبت میں پھنسا کالی چرن ، اب ٹھانے پولس نے کیا گرفتار

:20جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مہاتما گاندھی کے خلاف قابل اعتراض بیان دینے والے سَنت کالی چرن مہاراج کی ایک بار پھر گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ اس بار مہاراشٹر کے ٹھانے شہر کی پولیس نے ہندو مذہبی پیشوا کالی چرن مہاراج کو مہاتما گاندھی کے خلاف متنازعہ بیان دینے کے معاملے میں چھتیس گڑھ سے گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کالی چرن مہاراج کو بدھ کی رات چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور سے گرفتار کیا گیا، جہاں وہ ایسے ہی ایک معاملے میں جیل میں بند تھا۔ کالی چرن مہاراج کو

مزید پڑھئے

عوام کی مخالفت کے بعد معافی مانگتے ہوئے دم دبا کر بھاگ کھڑے ہوئے بی جے پی ایم ایل اے

مظفرنگر:20جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) اتر پردیش میں 10 فروری کو پہلے مرحلہ کی ووٹنگ سے قبل مغربی یوپی میں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں اور مختلف جماعتوں کے امیدوار اپنی اپنی تشہیر میں مصروف ہیں۔ بی جے پی لیڈران بھی اپنی پارٹی کے حق میں ووٹ مانگ رہے ہیں لیکن کہیں کہیں ان کے خلاف احتجاج بھی ہو رہا ہے۔ ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی کے امیدوار وکرم سنگھ سینی جب اپنے حقہ انتخاب کے گاؤں منورپور میں پہنچے تو وہاں کے باشندگان نے نہ صرف ان کی مخالفت کی بلکہ انہیں

مزید پڑھئے

دہلی فسادات معاملہ میں دنیش کو ۵ سال کی سزا

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں سال 2020 میں برپا ہونے والے فسادات کے سلسلہ میں جمعرات کے روز پہلی سزا سنائی گئی ہے۔ دہلی کی کڑکڑڈومہ عدالت نے ملزم دنیش یادو کو قصووار قرار دیتے ہوئے 5 سال کی سزا دی ہے۔ استغاثہ کے وکیل آر سی ایس بھدوریا نے اس کی تصدیق کی ہے۔ پچیس سالہ دنیش یادو نے گوکل پوری علاقہ میں ایک 73 سالہ مسلم خاتون منوری کے گھر میں لوٹ اور آگزنی کرنے کا قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ دنیش یادو متاثرہ خاتون کے پڑوس کا ہی رہائشی تھا اور وہ اس مشتعل ہجوم میں شامل تھا جو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 138 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا