English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یہ وزیراعظم نہیں راجہ ہیں

:10فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر پہلے مرحلہ کی ووٹنگ جاری ہے۔ اس درمیان اتراکھنڈ میں بھی اسمبلی انتخاب کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ہریدوار میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ہریدوار میں اپنی ایک تقریر کے دوران انھوں نے کہا کہ ’’کانگریس آپ لوگوں کی حکومت لائے گی۔ دہلی میں وزیر اعظم نہیں ہیں، وہاں راجہ بیٹھا ہوا ہے۔ ہمیں ایسی حکومت نہیں چاہیے۔ ہمیں غریب عوام کی،

مزید پڑھئے

بی جے پی کاساتھ چھوڑتے ہی پولس نے پکڑ لئے ہاتھ

:10فروری2022(فکروخبرنیوز/ذرائع)اپوزیشن پارٹی کہتی ہیں کہ بی جے پی کے پاس ایسی واشنگ مشین ہے کہ اس میں جو کریمنل امیدوار چلا جاتا ہے وہ بے داغ جاتا ہے۔ لیکن جیسے ہی کوئی لیڈر پارٹی چھوڑتا ہے وہ پھر سے داغدار ہو جاتا ہے۔ کچھ ایسا ہی دیکھنے کو ملا ہے یوپی کے بلیا میں۔ دراصل بی جے پی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے کچھ گھنٹوں بعد بلیا کے بیریا سے موجودہ رکن اسمبلی سریندر سنگھ پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے، کووڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے اور ٹریفک میں رخنہ اندازی کرنے

مزید پڑھئے

یوپی میں پہلے مرحلہ کی انتخابی ووٹنگ ، فرضی ووٹنگ پر ہنگامہ ، ایس پی نے لگائے دھمکانے کے الزام

:10فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)اتر پردیش میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران کچھ مقامات پر تصادم اور ہاتھا پائی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اس درمیان اطلاع موصول ہو رہی ہے کہ 11 اضلاع میں شام 5 بجے تک 57.79 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔ شاملی میں 61.68 فیصد، مظفر نگر میں 62.14 فیصد، میرٹھ میں 58.52 فیصد، باغپت میں 61.35 فیصد، غازی آباد میں 54.77 فیصد، ہاپوڑ میں 60.50 فیصد، گوتم بدھ نگر میں 54.77 فیصد، بلند شہر میں 60.52 فیصد، علی گڑھ میں 57.25 فیصد، متھرا میں 58.51 فیصد اور آگرہ میں 56.61 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ اتر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 137 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا