English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

مصر: اخوان المسلمون کے احتجاجی دھرنے میں شرکت پر75افراد کو پھانسی کی سزا،

قاہرہ:09؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے دھرنے میں شرکت پر 739 ملزمان کو مختلف سزائیں دی ہیں جن میں سے 75 افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں 739 افراد کو سزائیں سنادی گئی ہیں جنہوں نے 2013 میں صدر محمد مرسی کے خلاف فوجی بغاوت کے بعد اخوان المسلمون کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی تھی۔ فوجداری عدالت نے 75 افراد کو سزائے موت، 47 افراد کو عمر قید جب کہ باقی ملزمان کو قید اور جرمانے کی مختلف سزائیں

مزید پڑھئے

جنوبی سوڈان میں مسافر طیارہ تباہ، 17 افراد ہلاک

خرطوم:09؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گرِ کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کم ازکم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والا مسافر طیارہ اپنی منزل یرول شہر کی جانب محو پرواز تھا کہ حادثے کا شکار ہوکر دریا میں جا گرا۔ طیارے میں عملے کے 3 ارکان  اور 19 مسافر سوار تھے ، حادثے میں مرنے والے 17 افراد کی لاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے جب کہ دو افراد کو زندہ ریسکیو کیا گیا تاہم 3افراد اب بھی

مزید پڑھئے

عارف علوی نےپاکستان کے 13 ویں صدرکا حلف اٹھایا

اسلام آباد:09؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)پاکستان کے 13 ویں صدر عارف علوی نے آج  ایوان صدر میں سجی  تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔  پاکستان کے چیف جسٹس  ثاقب نثار نے نومنتخب صدر عارف علوی سے اردو میں حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعظم عمران خان، سبکدوش صدر ممنون حسین، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزرائے اعلیٰ، گورنرز، اسپیکر قومی اسمبلی ، چیئرمین سینیٹ، آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم، وفاقی وزراء ،ارکان قومی اسمبلی، سینئر بیوروکریٹس اور غیر ملکی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 202 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا