English   /   Kannada   /   Nawayathi

لیبیا میں امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی

share with us

طرابلس:05؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیامیں امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی ،لیبیائی ذرائع کے مطابق طرابلس میں مسلح جھڑپوں کے بعد امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق امریکی سفارتخانہ کے اطراف میں مسلح گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی۔اس حملہ میں کسی کے زخمی ہونےکی اطلاع نہیں ہۓ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا