English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

غیر قانو نی طور پر شراب کی منتقلی ،پولیس نے ملزم سمیت بائیک اور شراب کی ضبط

کاروار۔27/مارچ۔2018 ( فکرو خبر نیوز) غیر قانونی طور پر گوا سے شراب کی منتقلی کے دوران محکمہ ایکسائز نے تعاقب کر تے ہو ئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ، جس کی شنا خت کلگھڈگی کے مقیم رام چندرا رامپّا کے طور پر کر لی گئی ہے ، بتا یا جا تا ہے کہ رام چندرا اپنی بائی پر سوار ہو کر شراب اور دارو کی بوتلیں لئے جا رہا تھا کہ اس دوران محکمہ ایکسائز کے لو گوں نے اس کا پیچھا کر تے ہو ئے ماجالی گیٹ کے پاس اس کو دھر لیا ،جس کے پاس سے چالیس ہزار کی مالیت کی شراب سمیت اس کی بائیک کو بھی پولیس نے ضبط

مزید پڑھئے

نجی بس اور بائیک کے مابین پیش آئے تصادم میں بائیک سوار موقع پر ہلاک 

  اپنانگڈی۔27/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) اپینانگڈی کے قریب کار یار میں ایک نجی بس اور بائیک کے مابین پیش آئے تصادم میں بائیک سوار کے موقع پر ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،حا دثہ میں ہلاک ہو نے والے شخص کی شناخت جیون جیوتی کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ جیون جیوتی اپینانگڈی سے ککے پڈاو جا رہا تھا کہ اس دوران مخالف سمت سے آرہی تیز رفتار بس بائک سے ٹکراگئی جس کی وجہ سے بائک سوار زمین پر آرہا اور موقعۂ واردات پر ہی دم توڑدیا ۔ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کیے

مزید پڑھئے

کانگریس نے لنگایت طبقہ کو اقلیتی درجہ دے کر ہندو سماج کو تقسیم کرنے کا کام کیا ہے : امت شاہ 

داون گیرے 27؍ مارچ 2018(فکروخبر نیوز/ذرائع)  کرناٹک میں ایک ہی مرحلہ میں 12مئی کو اسمبلی انتخابات کے الیکشن کمیشن کے اعلان کا استقبال کرتے ہوئے بی جے پی کے قومی صدرامیت شاہ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ ان کی پارٹی کانگریس کو بے دخل کرتے ہوئے دوبارہ اقتدار پرقابض ہوگی ۔ یہ گزشتہ پانچ برسوں میں کانگریس کے غنڈہ راج کو تبدیل کرتے ہوئے حکمرانی کا راج ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی کو برسراقتدار لایا گیا تو بی جے پی موافق کسان اقدامات کرے گی اور کاشتکار طبقہ کی بہبود کے لئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 261 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا