English   /   Kannada   /   Nawayathi

کمٹہ کے مرزان میں ہٹ اینڈ رن کا پیش آیا حادثہ ، سر بری طرح کچلے جانے سے ایک شخص کی ہوئی دردناک موت

share with us

کمٹہ : 26؍مارچ2018(فکروخبرنیوز) کمٹہ کے مرزان کے قریب کل رات ہٹ اینڈ کا واقعہ پیش آیا جہاں ایک انجان بائیک سوار راہگیر کو ٹکر مارکر فرار ہوگیا ، اس حادثہ میں راہگیر کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی ،رپورٹ کے مطابق 26مارچ رات تین بجے کے آس پاس یہ حادثہ پیش آیا جہاں ایک بائیک سوار نے ایک شخص کو ٹکر ماردی ٹکر اتنی سخت تھی کہ راہ گیر کا سر بری طرح کچلا گیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی ،حادثہ کے اطلاع کے ساتھ ہی پولس نے موقع پر پہونچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے کمٹہ کے سرکاری اسپتال منتقل کیا ،کمٹہ پولس تھانہ میں ہٹ اینڈ رن کا معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ،پولس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے ۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا