English   /   Kannada   /   Nawayathi

نجی بس اور رکشہ کے مابین پیش آئے حا دثہ میں رکشہ پرسوار خاتون ہلاک 

share with us

پتور۔26/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) مانی میسور اہم شاہراہ پر ایک پرائیوٹ بس اور آٹو رکشہ کے مابین پیش آئے تصادم میں رکشہ پر سوار عورت کے ہلاک ہو نے کی خبر مو صول ہو ئی ہے ، حا دثہ میں ہلاک ہو نے والی عو رت کی شنا خت سمپیا کی رہنے والی لیلا وتی کے طور پر کر لی گئی ہے م، جب کہ اس کے علاوہ رکشہ پر سوار بقیہ چار لو گوں کو شدید چوٹ آئی ہے ،زخمیوں کی شنا خت با بو گوڑا ،مو ہن گوڑا ،کمل اور سشیل کے طور پر کر لی گئی ہے ، جن کو شہر کے نجی اسپتال میں بھر تی کر دیا گیا ہے ،معاملہ پتور رورال پولیس تھا نہ میں درج کر لیا گیا ہے ۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا