English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی خوشی منانے والے ممالک کا عمل شرمناک ہے، عرب لیگ

سفارتی خانہ کی منتقلی کا اقدام بین الاقوامی اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی واضح خلاف ورزی ہے،بیان قاہرہ:15؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) عرب لیگ نے امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی اقدام کی خوشی منانے والے ممالک کا عمل شرمناک ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق عرب لیگ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اقدام بین الاقوامی اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی واضح خلاف ورزی ہے۔ دریں اثنا فرانس اور اردن نے بھی اس امریکی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اسے بین

مزید پڑھئے

ایندھن فراہم نہ ہوا تو غزہ میں شدید مشکلات پیدا ہو جائیں گی، اقوام متحدہ

ہسپتالوں، صفائی، نکاسی آب حتیٰ کے پانی کی فراہمی جیسے معاملات مشکل ہوتے جا رہے ہیں،بیان  نیویارک:15؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کے انسانی بنیادوں پر امداد کے ادارہ کا کہنا ہیکہ غزہ میں ایندھن کی فراہمی کے لیے متبادل راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے کے بیان میں کہا گیا کہ ایندھن کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہسپتالوں، صفائی، نکاسی آب حتیٰ کے پانی کی فراہمی جیسے معاملات مشکل ہوتے جا رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے یہ اپیل ایک

مزید پڑھئے

عالمی ایلچی کی سربراہی میں شام کے حوالے سے آستانہ بات چیت کا نواں دور شروع 

استانہ اجلاس کے پہلے روز کثیر جہتی خصوصی مشاورت ،منگل کے روز عمومی اجلاس منعقد کیا جائے گا،المرصدگروپ  ماسکو/آستانہ:14؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)شام کے بحران کے حوالے سے بات چیت کا نواں دور پیر کے روز قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگیا۔قازقستان کی وزارت خارجہ نے بات چیت کے نئے دور میں شامی بحران کے سیاسی حل سے متعلق تمام فریقوں کی شرکت کی تصدیق کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں برس جنوری میں روس کی جانب سے منعقد سْوشی کانفرنس برائے قومی مکالمہ کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 154 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا