English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

برمنگھم کی مسجد کے باہر کار نے لوگوں کو روند ڈالا، 2 زخمی،ہسپتال منتقل 

واقعے میں دہشت گردی خارج از امکان نہیں،تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے ،پولیس حکام  لندن:28؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) برطانیہ کے شہر برمنگھم کی شاہ جلال مسجد کے باہر ایک کار سوار نے لوگوں کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دونوں زخمیوں کی عمریں 20 برس کے قریب ہیں اور ان میں سے ایک کے سر میں چوٹ آئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں دہشت گردی خارج از امکان نہیں، تاہم تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔دوسری جانب مسلمان رکن

مزید پڑھئے

شمالی اور جنوبی کوریا کا خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے پر اتفاق

سیئول:28؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے سربراہان نے خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے وزیراعظم کم جونگ ان اور جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کے درمیان ملاقات کے دوسرے مرحلے میں ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے اور اعلیٰ سطح کے عسکری مذاکرات پر اتفاق کرلیا گیا ہے جب کے جنوبی کوریا کے صدر رواں سال شمالی کوریا کا دورہ بھی کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان مذاکرات میں شمالی اورجنوبی کوریا

مزید پڑھئے

چالیس سالہ تگ و دو کے بعد امریکی پولیس مطلوب قاتل کو گرفتار کرنے میں کامیاب

واشنگٹن:26؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)چالیس سالہ تگ و دو کے بعد امریکی پولیس ایک مطلوب قاتل کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ یہ ملزم ہی گولڈن اسٹیٹ کلر ہے۔ اس نے 1976ء سے 1986ء کے دوران بارہ افراد کو قتل کیا تھا اور 50سے زائد خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا،جرمن ریڈیو کے مطابق ساکرامینٹو پولیس نے بتایا کہ جوزف جیمز ڈی اینجلو کو ریاست کیلی فورنیا سے حراست میں لیا گیا۔ حکام کو شبہ ہے کہ یہ ملزم ہی گولڈن اسٹیٹ کلر ہے۔ اس نے 1976ء سے 1986ء کے دوران بارہ افراد کو قتل کیا تھا اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 227 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا