English   /   Kannada   /   Nawayathi

اریزونا میں امریکی فضائی طیارہ ایف 16 تباہ ہو گیا ،پائلٹ محفوظ

share with us

واشنگٹن:25؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)امریکہ کا ایک ایف 16 طیارہ ریاست ایریزونا Arizona میں سرنگوں ہو کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی  خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے ایف 16 طیارے کے سرنگوں ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طیارے کا پائلٹ محفوظ ہے۔واضح رہے کہ بدھ 4 اپریل کو بھی امریکہ کا ایف 16 جنگی طیارہ لاس وگاس شہر میں Nellisنیلیس ایر بیس کے قریب گر کر تباہ ہوا تھا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا