English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

او پی سی ڈبلیو کے اسلحہ انسپکٹروں نے دوما سے نمونے حاصل کر لیے

ایمسٹرڈیم :22؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ہالینڈ میں قائم تنظیم برائے امتناع کیمیائی ہتھیار (او پی سی ڈبلیو) کے معائنہ کاروں کی ایک ٹیم نے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع شہر دوما کا دورہ کیا ہے۔اس نے وہاں 7 اپریل کو کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کی جگہ کا معائنہ کیا ہے اور نمونے اکٹھے کرلیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق او پی سی ڈبلیو نے ایک بیان میں کہا کہ ٹیم اب ان نمونوں کا تجزیہ کرے گی اور اس کے بعد یہ فیصلہ کرے گی کہ آیا اس کو دوبارہ مشرقی الغوطہ واقع شہر دوما میں مزید معلومات

مزید پڑھئے

آسٹریا کاجرمن سرحد پر شناختی دستاویزات کی جانچ شروع کرنے کا فیصلہ 

یورپی یونین کی ششماہی صدارت سنبھالنے پر آسٹریا اپنی سرحدوں پر بارڈر کنٹرول بھی سخت کر دے گا،وزیرداخلہ ہوانا :22؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)آسٹریا جرمنی کے ساتھ اپنی سرحد پر رواں برس کے وسط سے سفری دستاویزات کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کر سکتا ہے۔ اس اقدام کا مقصد آسٹریا کے سرحدی کنٹرول کو سخت تر بنانا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریا کے انتہائی دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے وزیر داخلہ ہیربرٹ کیکل نے کہاکہ رواں برس یورپی یونین کی ششماہی صدارت سنبھالنے پر

مزید پڑھئے

ایران کی سرزنش کے ذریعے بشار کے جرائم کو روکا جائے ،امریکی ماہرین

امریکا کو غیرممالک سے بشارالاسد کو باقی رکھنے میں مددگارمالی سپورٹ کو فی الفور روکنا ہوگا،رچرڈ گولڈ برگ واشنگٹن :22؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی ماہرین نے کہاہے کہ ایران کی سرزنش کے ذریعے بشار کے جرائم کو روکا جائے،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں’’ڈیموکریسیزآف ڈیفنس فار فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر مارک ڈوبوویٹس اور ادارے کے ایک سینئر مشیر رچرڈ گولڈ برگ نے مطالبہ کیا کہ شامی صدر بشار الاسد کے شام کے عوام کے خلاف جرائم کا سلسلہ روکا جائے اور اس واسطے بشار کو سپورٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 228 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا