English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جنوبی کوریا نے متنازعہ جزیرہ ڈوکڈو کے قریب دو روزہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا 

سیول:18؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا نے جاپان کی جانب سے متنازعہ بنائے گئے جزیرہ ڈوکڈو کے قریب دفاعی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیول کی وزارت دفاع کے ترجمان شوئی ہیون سو نے بتایا کہ ڈوکڈو جزیرہ جو کہ اندرونی فورسز کے حملے کے بعد سے جنوبی کوریا کا علاقہ ہے کے دفاع میں باقاعدگی سے کی جانے والی دفاعی فوجی مشقوں کا معمول کے مطابق آغاز کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دو روزہ مشقوں میں بحری ، میرین کارپس اور ساحلی دستے حصہ لے رہے ہیں انہوں نے کہا

مزید پڑھئے

یونان اور مقدونیہ کے درمیان بلقان کے نام کا تنازع 27 سال بعد حل ہوگیا

ایتھنز:18؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)یونان اور مقدونیہ کے وزرائے اعظم طویل بحث و مباحثے کے بعد بلقان کے نام کے تنازعے کا حل ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے اب بلقان کا نام ’ری پبلک آف نارتھ مقدونیہ‘ رکھا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان اور مقدونیہ نے 1991ء سے بلقان کے لیے نئے نام پر پیدا ہونے والے اختلاف کو اتوار کے روز ایک تاریخی عبوری معاہدے پر دستخط کر کے حل کردیا ہے۔ اس معاہدے کے بعد جزیرہ نما بلقان کی چھوٹی سی ریاست اپنا نام تبدیل کر کے اب ’ری پبلک آف

مزید پڑھئے

چین کی جنوبی بحیرہ میں عسکری مشق پر امریکا سیخ پا

بحری فوج کا جنوبی بحیرہ چین میں جنگی مشق کے دوران زمین سے فضا میں ہدف کا کامیاب تجربہ  بیجنگ:18؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)چین کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بحری فوج نے جنوبی بحیرہ چین میں جنگی مشق کے دوران زمین سے فضا میں ہدف کا کامیاب تجربہ کیا۔واضح رہے کہ چین کی جانب سے ایسے وقت میں جنگی مشق کی گئی جب 13 جون کو امریکی فضائی جہازوں نے متنازع جزائر کے گرد چکر لگائے۔دوسری جانب امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے چین کے دورے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 218 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا