English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روسی سائنسدان نے پہلی خلائی سلطنت کے امور سنبھال لیے

زمین کے مختلف ملکوں سے سفارتی تعلقات قائم کریں گے اور اقوام متحدہ کی رکنیت کیلئے بھی درخواست دیں گے،ایشر بیلی ماسکو:26؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)کیا خلا میں بھی کوئی سلطنت آباد ہوسکتی ہے؟؟ اس کا تو ابھی پتا نہیں مگر روسی سائنسدان نے پہلی خلائی سلطنت کے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔اسپیس کنگڈم آف ایسگارڈیا کی ویانا میں خصو صی تقریب منعقد کی گئی جس میں روسی ارب پتی کاروباری شخصیت اور سائنس دان ایگور ایشربیلی نے حلف اٹھایا، وہ جنوری دوہزار سترہ میں پانچ سالہ

مزید پڑھئے

بریگزٹ معاملے پر تھریسامے کا وائٹ پیپر تیارہوگیا،اختلافات بدستور برقرار

اجلاس چیکرز میں منعقد کرنے کا فیصلہ و زیرا عظم کابینہ ارکان کو بریگزٹ معاملے کی تفصیلات پربریفنگ بھی دیں گی لندن :26؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)بریگزٹ معاملے پر برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کا وائٹ پیپر تیار ہوگیا لیکن اختلافات اب بھی برقرار ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بریگزٹ معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے تھریسامے کا وائٹ پیپر تیار کرلیا گیا ہے۔برطانوی کابینہ میں کشیدگی کے پیش نظر اجلاس شہر سے باہر چیکرز میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں و زیرا عظم

مزید پڑھئے

چین: خاتون ڈرئیوار نے فراری کار شوروم سے نکالتے ہی ٹریفک بیرئر میں دے ماری

بیجنگ:25؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) چین میں خاتون ڈرائیور نے رینٹ پر لی گئی فراری کار تیز رفتاری کے باعث سڑک کے درمیان لگے ٹریفک بیرئر میں دے ماری۔تفصیلات کے مطابق چین کے شہر وین لنگ میں خاتون ڈرائیور نے دنیا کی مہنگی اور تیز ترین کار فراری 458 کو سڑک کے درمیان میں لگی رکاوٹوں میں دے مارا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون رینٹ پر فراری کار شو روم سے  لے کر نکلی ہی تھیں کہ چند لمحے بعد ہی گاڑی کی تیز رفتاری کے باعث خاتون کار پر کنٹرول کھو بیھٹی اور ٹریفک بیرئر میں دے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 217 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا