English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فرانس، استاد پر کھلونا پستول تاننے والے طالب علم پر فردِ جرم عائد،  

پیرس:22؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)فرانس میں اپنے استاد پرکھلونا پستول تاننے والے طالب علم پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے میں ایک سکول میں پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو طالب علم کے ایک ساتھی نے ریکارڈ کی اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس 15 سالہ طالب علم کا کہنا ہے کہ اس نے ایسا ایک مذاق کے طور پر کیا تھا اور اسے معلوم نہیں تھا کہ اس کی ویڈیو بنائی جا رہی ہے حکام نے کارروائی استاد کی

مزید پڑھئے

جاپانی نوبل انعام یافتہ بیالوجسٹ سامو شیمورا نوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے 

ٹوکیو:22؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)جاپان کے کیمسٹری میں انعام یافتہ بیالوجسٹ اماموشیمورا نوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق ناگاساکی یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ نوے سالہ اسامو شیمورا قدرتی وجوہات کے باعث اپنے گھر پر دنیا سے چل بسے شیمورا اور ان کے دو امریکی سائنسدان ساتھیوں نے دو ہزار آٹھ میں کینسر کی اسٹڈی کے دوران جیلی فش پروٹین کی دریافت اور اس کے فروغ کیلئے نوبل پرائز حاصل کیا

مزید پڑھئے

تائیوان: ٹرین پٹٹری سے اترنے کے باعث اٹھارہ افراد ہلاک ، 160زخمی 

تائپی:22؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)تائیوان میں ٹرین پٹٹری سے اترنے کے باعث کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک جبکہ ایک سو ساٹھ زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ بیلان کاؤنٹی میں اس وقت پیش آیا جب 366 افراد کو لے جانیوالی ٹرین پٹٹری سے اتر گئی حادثے میں اٹھارہ افراد موقع پر ہلاک جبکہ ایک سو ساٹھ زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال داخل کردیا گیا حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 191 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا