English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سوڈان:الام پارٹی کے سربراہ صادق المہدی کی ایک سال بعد وطن واپسی

خرطوم:20ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سوڈان کی مذہبی سیاسی جماعت الام کے سربراہ اور سرکردہ اپوزیشن لیڈر الصادق المہدی ایک سال بیرون ملک رہنے کے بعد واپس خرطوم پہنچ گئے ہیں۔ حزب الام کے سربراہ صادق المہدی کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں۔جماعت کی طرف سیجاری کردہ بیان میں المہدی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی تردید کی ہے۔الام پارٹی نے سنہ 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے موقف میں تبدیلی کا اشارہ نہیں دیا۔ المہدی کہہ چکے ہیں کہ جب تک

مزید پڑھئے

برطانیہ ، جیرمی کوربن کو کنزر ویٹیو ارکان کے وزیراعظم کیخلاف متنازع تبصرہ پر سخت تنقید کا سامنا 

لندن:20ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ کے اپوزیشن رہ نما اور لیبر پارٹی کے صدر جیرمی کوربن کو کنزر ویٹیو ارکان کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف متنازع الفاظ کے بارے میں تبصرہ کرنے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق جیرمی کوربن پرالزام ہے کہ انہوں نے ایک تقریب کے دوران وزیراعظم تھریسا کے کو بریگزیٹ" کے حوالے سے رائے شماری میں تاخیر پر 'کند ذہن' عورت قرار دیا تھا۔جیرمی کوربن کو دارالعوام کے ایک اجلاس میں کیمروں کے سامنے وزیراعظم تھریسا مے پر تنقید کرتے

مزید پڑھئے

برطانیہ :بیٹے کا نام ’’ہٹلر‘‘ رکھنے پر والدین کو پانچ سال کی سزا

عدالت نے بیٹے کا نام ہٹلر رکھنے والے بچے کے والد کو چھ سال چھ ماہ اور ماں کو پانچ سال قید کی سزا سنائی  لندن:19ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ میں ایک جوڑے نے اپنے نومولود بچے کا نام’’ہٹلر‘‘رکھ کر اپنے لیے مصیبت کھڑی کردی۔ بچے کا نام ہٹلر رکھنے اور نازی جرمنی کی جھنڈے کی خصوصی علامت’’سواستیکہ‘‘کے ساتھ تصاویر بنانے کی پاداش میں انہیں جیل جانا پڑ گیا۔برطانیہ کے مقامی اخبارات میں یہ خبر مختلف حوالوں کے ساتھ شائع کی گئی ہے۔اخباری خبروں کے مطابق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 177 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا