English   /   Kannada   /   Nawayathi

منی لانڈرنگ: برطانیہ پاکستانی سیاستدانوں کی پسندیدہ جگہ، برطانوی کرائم ایجنسی

share with us

لندن:16؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے کہاہے کہ منی لانڈرنگ کے لیے پاکستانی سیاستدانوں کی سب سے پسندیدہ جگہ برطانیہ ہےان پاکستانیوں کی برطانیہ میں سرمایہ کاری کا پاکستانی حکام کو علم ہی نہیں ہے۔ایک ٹی وی کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی کی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ میں منی لانڈرنگ کے حوالے سے خاص طور پر تین ممالک نائجیریا، روس اور پاکستان کی نشاندہی کی ہے۔ این سی اے حکام کا کہنا ہے کہ روس کے سیاستدان سب سے زیادہ منی لانڈرنگ کر رہے ہیں۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا