English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین سٹیل مل میں فولاد پھیلنے سے 15افراد چھلس کر زخمی

share with us

بیجنگ:17؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) چین مین ایک سٹیل مل میں فولاد پھیلنے سے پندرہ افراد چھلس کر زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ صوبہ حینین میں واقع سٹیل مل میں اس وقت پیش آیا جب مزدور کے کام کے دوران پگھلا ہوا فولاد پھیل گیا چھلسنے سے پندرہ مزدور زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال داخل کردیا گیا زخمیوں میں سے آٹھ کی حالت تشویشناک ہے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا