English   /   Kannada   /   Nawayathi

آئر لینڈمیں طیارہ تباہ، دوافراد ہلاک، 16 نے کود کر جان بچائی

share with us

ڈبلن:14؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)آئر لینڈمیں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طیارے میں سوار 16 افراد نے پیرا شوٹ سے اترکر اپنی جان بچائی۔طیارہ آئر لینڈ کے علاقے بوگ لینڈ میں گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار 16 افراد پیرا شوٹ کے ذریعے سے اتر گئے ۔طیارے کے حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے جن کی لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ہلاک ہونے والے افراد میں طیارے کا پائلیٹ اورسات سالہ لڑکا شامل ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا