English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سوئیڈن کی نیٹو رکنیت کیلیے اردوان نے شرط رکھ دی

انقرہ : 10؍ جولائی 2023 : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کے لیے آمادہ ہوجائیں تو وہ نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کی منظوری دے سکتے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں سویڈن کی رکنیت ترکی کے یورپی یونین کا حصہ بننے سے مشروط کی ہے۔ طیب اردوان کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وہ لیتھوانیا کے دارالحکومت ویلنیئس میں نیٹو کے اجلاس میں شرکت کیلئے روانہ ہورہے ہیں۔ اردوان کا کہنا تھا کہ

مزید پڑھئے

ہوٹل کی تعمیر کےلئے کھدائی کے دوران 100 انسانوں کی باقیات برآمد

ڈبلن: برطانیہ میں ایک نئے ہوٹل کی کھدائی کے دوران 100 انسانی ڈھانچے برآمد ہوئے جنھیں مبینہ طور پر 12 ویں صدی میں قتل کرنے کے بعد اجتماعی طور پر دفن کیا گیا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ڈبلن شہر میں ایک چونکا دینے والے واقعے میں ہوٹل کی کھدائی کے دوران ہزار سال قبل اجتماعی طور پر دفن کیے گئے 100 انسانوں کی باقیات ملی ہیں۔ یہ وہی مقام ہے جہاں کبھی 12 ویں صدی کا سینٹ میریز ایبی موجود تھا۔ دریافت ہونے والی قبروں میں سے ایک میں کاربن ڈیٹنگ ہے جو 100 سال پرانی ہے، جس سے

مزید پڑھئے

عراق نے سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کرنے والے گستاخ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے

عراق : عراق نے سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کرنے والے گستاخ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سویڈش حکام سے گستاخ کو عراقی حکومت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عراق نے سویڈن میں قرآن کی توہین کرنے والے گستاخ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے، عراق میں سپریم جوڈیشل کونسل کے میمورنڈم میں زور دیا کہ انٹرپول ملزم کی گرفتاری کی صورت میں عراق کومطلع کریں تاکہ اس کے خلاف کارروائی شروع کی جا سکے۔ ]عراق میں سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے میمورنڈم میں وزارت داخلہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 10 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا