English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سفارتی بائیکاٹ کے تناظر میں قطر کا امارات پر مقدمہ کی سماعت

دوحہ حکومت کا متحدہ عرب امارات پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام ہیگ:27؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)عالمی عدالت نے سفارتی بائیکاٹ کے تناظر میں قطر کا متحدہ عرب امارات پر مقدمہ کی سماعت ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دی،دوحہ حکومت نے امارات پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت میں متحدہ عرب امارات کیخلاف قطری کیس کی ہنگامی بنیادوں پر کارروائی شروع ہو گئی ہے۔دوحہ حکومت نے اپنے خلاف سفارتی بائیکاٹ کے

مزید پڑھئے

سعودی عرب کے فوجی ٹریننگ کیلئے ہندوستان آئیں گے

ریاض:27؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے فوجی ٹریننگ کیلئے بھارت جائیں گے۔ سعودی کیڈٹس بھارت کی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں تربیت حاصل کریں گے۔ایک عرب اخبار کے مطابق بھارتی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے پانچ سعودی فوجیوں کا یہ دوسرا گروپ ہوگا۔سعودی عرب میں تعینات بھارتی سفیر کا کہنا ہے کہ اس تربیت کا مقصد دونوں ملکوں میں دوستانہ تعلقات میں مزید اضافہ کرنا ہے۔سعودی کیڈٹس کی بھارتی فوجی اکیڈمی میں تربیت کا معاہدہ 2014 میں موجودہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے

مزید پڑھئے

دو ریاستی فارمولے سے مسئلہ فلسطین حل ہوگا،سعودی عرب

فلسطینی عرصہ دراز سے ظلم و ستم برداشت کر رہے ہیں،وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں،سرابراہ سفارتی مشن خالد المنزلاوی نیویارک:27؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی سفارتی مشن کے نائب سربراہ ڈاکٹر خالد المنزلاوی نے کہا ہے کہ عالمی قراردادوں اور عرب امن فارمولے کے مطابق دو ریاستی فارمولے پر عملدآمد سے ہی مسئلہ فلسطین کو حل کیا جاسکتا ہے۔ بد ھ کو نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفارتی مشن کے نائب سربراہ ڈاکٹر خالد المنزلاوی نے کہا کہ فلسطینی ناجائز ظالمانہ قبضے اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 87 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا